‘ ماورہ

شمشاد

لائبریرین

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ فاؤل ہے، دعوت میں سب کو مدعو کیا جائے، اب اگر نہیں آتا تو اس کی مرضی۔

اچھا ٹھیک ہے آپ دعوت کا انتظام کریں ، ہم آتے ہیں ،

یہ تو اس سے بھی بڑا فاؤل ہے، دعوت کی بات آپ نے کی تھی۔



:roll: اچھا ، اگر ہم دو سہیلیاں صرف ڈنر کریں تو آپ کہتے ہیں ‘ فاؤل ‘ اب اگر سب کے ساتھ کر رہیں ہیں تو بھی اب ‘ فاؤل ؟ :? آپکو کہا کہ دعوت ارینج کریں ہم سب آتے ہیں تو بھی اب ‘فاؤل ‘ ؟
پھر اب آرام کیجئے ،
 

تیشہ

محفلین
اچھا ، ٹیھک ہے کل میری طرف دعوت ہے واقعی میں ، اور آجائیے اگر آ سکتے ہیں تو ، پھر بعد میں گلا ِ نہ ہو میں نے بلایا نیں، :?
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ہوئی نہ بات، چلیں اب ویزے کا بندوبست آپ کریں، ٹکٹ میں خود خرچ لوں گا۔
 

تیشہ

محفلین
اُ ڑ کے آسکتے ہیں اپنے پروں کے بل بوتے پر ، تو آجائیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے خرچے پر ، :p


:lol:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو آ جائیں گے اپنے خرچے پر اور جہاز کے پروں کے بل بوتے پر لیکن ویزہ کون دے گا؟ آپ sponsor کر دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
زکریا بھائی پاکستانی پاسپورٹ والا کیا کرئے، جس کا نام بھی محمد سے شروع ہو؟
 

زیک

مسافر
میرا تجربہ شاید آپ پر اپلائی نہ ہو مگر اگر آپ پاکستان سے بہتر ملک میں اچھے طریقے سے بیٹھے ہوں تو ویزہ ملنا مشکل نہیں۔ کم از کم امریکہ سے تو پاکستانی پاسپورٹ پر بھی ہر جگہ کا ویزہ مل جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح کہا آپ نے، امریکا میں دوسرے سفارتخانے والے پاکستان نہیں امریکا دیکھتے ہیں، اور یہاں وہ عہدہ اور نوٹ دیکھتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا وقت ہی کہاں ہوتا ہے کہ دوسروں کو اکٹھا کرو، اتنے میں دعوت ہی ہاتھ سے نکل جائے تو؟
 

قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
میرا تجربہ شاید آپ پر اپلائی نہ ہو مگر اگر آپ پاکستان سے بہتر ملک میں اچھے طریقے سے بیٹھے ہوں تو ویزہ ملنا مشکل نہیں۔ کم از کم امریکہ سے تو پاکستانی پاسپورٹ پر بھی ہر جگہ کا ویزہ مل جاتا ہے۔
فن لینڈ سے بھی یہی صورتحال ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی اگر آپ امریکہ کا ویزہ لینا چاہیں تو کیا آسانی سے مل جائے گا یا پاکستان والی صورتحال پیش آئے گی۔
 
Top