شمشاد
لائبریرین
ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:- - - شاہ جی کوئی پھونک مار دیتے اور تم چڑیا بن کر کسی درخت پر بیٹھی ہوتیں۔
ہائے کاش میں چڑیا بن جاتی۔پھر ہواؤں میں اڑتی پھرتی۔
اب کون سا کم اڑتی پھر رہی ہو؟
ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:- - - شاہ جی کوئی پھونک مار دیتے اور تم چڑیا بن کر کسی درخت پر بیٹھی ہوتیں۔
ہائے کاش میں چڑیا بن جاتی۔پھر ہواؤں میں اڑتی پھرتی۔
بوچھی نے کہا:ماورہ ، تم کو بھی چیٹھیاں ہورہی ہے ہاف ٹرم کی؟ اک ہفتے کی؟
میرے بچوں کی تو ٹین سے ہالیڈے سٹارٹ ہورہی ہے۔
ہر منتھھ بعد ہفتے دو ہفتے کی چیٹھیاں آجاتی ہیں میں بڑی تنگ ہوں
پا کستان میں دسمبر یا جون جولائی ہوتی ہیں یہاں تو ہر مہینے بعد چھٹیاں ۔
افتخار راجہ نے کہا:یہ زیادہ چھٹیاں صرف یوکے میںہی ہیں، ادھر تو دھڑادھڑ اسکول لگے ہوئے ہیں۔
افتخار راجہ نے کہا:اچھا تو آپ فرانس آرہی ہیں؟ کتنے دنوں کو؟ کیا پیرس میں کسی اور جگہ۔ فرانس سے ہمارے شہر تک 4 گھنٹے لگتے ہیں۔
شمشاد نے کہا:چلیں جی افتخار صاحب آپ تیاری شیاری کر لیں
اور آپ کی اطلاع کے لیئے باجو کھانے میں بالکل تکلف نہیں کرتیں۔
بوچھی نے کہا:ماورہ ، تم کو بھی چیٹھیاں ہورہی ہے ہاف ٹرم کی؟ اک ہفتے کی؟
میرے بچوں کی تو ٹین سے ہالیڈے سٹارٹ ہورہی ہے۔
ہر منتھھ بعد ہفتے دو ہفتے کی چیٹھیاں آجاتی ہیں میں بڑی تنگ ہوں
پا کستان میں دسمبر یا جون جولائی ہوتی ہیں یہاں تو ہر مہینے بعد چھٹیاں ۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماورہ ، تم کو بھی چیٹھیاں ہورہی ہے ہاف ٹرم کی؟ اک ہفتے کی؟
میرے بچوں کی تو ٹین سے ہالیڈے سٹارٹ ہورہی ہے۔
ہر منتھھ بعد ہفتے دو ہفتے کی چیٹھیاں آجاتی ہیں میں بڑی تنگ ہوں
پا کستان میں دسمبر یا جون جولائی ہوتی ہیں یہاں تو ہر مہینے بعد چھٹیاں ۔
نہیں تو، مجھے تو کوئی نہیں ہوئیں۔۔اللہ کبھی ہو جائیں نہ۔۔
بچے تو شکر کرتے ہوں گے ۔چھٹیاں آئیں ہیں اور آپ۔۔
تین کو یعنی کل ابو پاکستان جا رہے ہیں۔کہیں راتوں راتوں رات ہی ان کا فیصلہ ہو گیا ہے۔اور آج صبح بتا رہے تھے۔
شمشاد نے کہا:آپ ایسا کریں کہ بچوں کہ ننہال بھیج دیں اور خود اپنے میکے ہو آئیں۔
کیا خیال ہے؟
بوچھی نے کہا:باقی کی ساری بہنوں کے گھر اک دوجے کے قریب ہیں میں بچاری ذرا فاصلے پر ہوں
مگر دن میں جب دل کرتا ہے چلی جاتی ہوں۔
چھیٹیوں میں جا کے رہنا نصیب ہوتا ہے۔
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:باقی کی ساری بہنوں کے گھر اک دوجے کے قریب ہیں میں بچاری ذرا فاصلے پر ہوں
مگر دن میں جب دل کرتا ہے چلی جاتی ہوں۔
چھیٹیوں میں جا کے رہنا نصیب ہوتا ہے۔
اسے آپ دور کہتی ہیں