شمشاد نے کہا:ماوراء نے نیا نیا کیک بنانا سیکھا ہے، وہ کھلا رہی ہے اور باجو اس خوشی میں کہ اس نے کیک بنانا سیکھ لیا ہے اور باجو کی جان چھوڑ دی ہے۔
باجو، کہاں رہ گئی ہیں۔۔ذرا جلدی سے آ جائیں۔۔آپ نے تو مجھ بیچاری کے خواہ مخواہ ہی ہاتھ پیلے کروا دیے ہیں۔آگے گھر میں باتیں سننے کو کم ملتی تھیں جو یہاں بھی شروع ہو گیا۔۔تیلے شاہ نے کہا:میں کہیں پر دیکھ رہا تھا کوئی
ہاتھ پیلے ھونے والی بات ھو رہی تھی
شمشاد بھائی ذرا وہ والا دھاگہ سامنے لائیں میں نے بہت سارے
انکشاف فرمانے ھیں
تیلے شاہ نے کہا:اس بار انڈے کے بغیر ٹرائی کرنا
وہ کیا ھے کہ مجھے انڈے سے الرجی ھے
شمشاد نے کہا:بھئی یہ آپ دونوں کا معاملہ ہے میں اس میں دخل نہیں دیتا لیکن ماوراء ایک بات بتاؤں کہ بہنیں اور بیٹیاں ایسا بوجھ ہوتی ہیں جو بڑے سے بڑے راجے مہاراجے بھی نہیں اٹھا سکتے۔ یہ بابل کے گھر کی بجائے پیا گھر ہی اچھی لگتی ہیں۔
"محب علوی"]شمشماد بھائی تو لگتا ہے ہاتھ پیلے کروا کر ہی دم لیں گے
میں کپڑے سلوا نے کے لیے دے دوں آ خر درزی نے بھی نخرے کرنے ہیں باقی تیاری تاریخ پکی ہونے کے بعد
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بھئی یہ آپ دونوں کا معاملہ ہے میں اس میں دخل نہیں دیتا لیکن ماوراء ایک بات بتاؤں کہ بہنیں اور بیٹیاں ایسا بوجھ ہوتی ہیں جو بڑے سے بڑے راجے مہاراجے بھی نہیں اٹھا سکتے۔ یہ بابل کے گھر کی بجائے پیا گھر ہی اچھی لگتی ہیں۔
بوجھھ ہوتی ہیں؟ مگر اب اندھے کنواں میں تو نیہں دیکھلنا نہ ۔ جب اسکی قسمت کا راجہ مہاراجہ آئے گا وہ خود ہی یہ بوجھھ لے جائے گا ۔
محب علوی نے کہا:یعنی میں کپڑے درزی سے واپس لے آؤں
یہاں تو ملتوی ہو گئی ہے اتنے دنوں بعد شادی کو چاول کھانے کو ملنے تھے
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔۔۔کیسی باتیں کر رہے ہیں۔۔مجھے ابھی سے رلانا شروع کر دیا ہے۔۔ بوجھ۔۔ آپ کا مطلب ہے میں اپنے گھر والوں پر بوجھ ہوں۔۔۔ اگر بوجھ ہی ہونا تھا۔تو اس سے بہتر ہے میں دنیا میں ہی نہ آتی۔۔
پیا گھر کو میں ہزار بار گولی مارتی ہوں۔میں اپنا بوجھ خود اٹھا لوں گی۔۔
اب یہ نہ کہنا کہ میں نے آپ کی بات کا برا منا لیا۔۔