‘ ماورہ

تیشہ

محفلین
اگر کل تک مجھے تم یہاں نظر نہ آئی تو تو تو میں :?

میں ناروے آکے تمھارا گلا دبا جاؤں گی ۔ سنا تم نے؟
کل کتنا کچھھ لکھھ کے آئی ہو ، ابھی میں فون کرنے ہی لگی تھی پھر نیٹ کنیکٹ کر لیا ، وہ تو مجھے تم موؤئ والے سیکشین میں نظر آگئی ہو تو ذرا بچت ہوگئی ورنہ آج میں کلاس لے ہی لیتی۔
چپ کر کے پہلے کے جیسے یہاں آکے پوسٹ کر کے جایا کرو ، مجھے بھی مزا نیہں آرہا ۔ بور ہوتی ہوں۔
اور ویسے بھی آج مجھے کتنے پی۔ایم ملے ہیں ماورہ کیوں نیہں آرہی؟ آج تو بڑے بڑوں نے پوچھھ لیا :D :p
اب انسانوں کی طرح آجاؤ ، کل میں یہاں آوں تو مجھے پہلے جیی باتوں میں لگی نظر آنا ، :wink: :p
 

شمشاد

لائبریرین
اور اگر کوئی کسی سے شکوہ شیکائت ہے تو وہ بھی بتا دہ تاکہ اس کا سدِباب کیا جا سکے۔ بلا وجہ کی ناراضگی اچھی نہیں۔
 

تیشہ

محفلین
:roll:


یہ ابھی آئی نیہں؟
ماورہ ، شام چھے ، سات فون کروں گی ،
فون سائلینٹ پر مت لگا کے رکھنا حسب ِ عادت ،
 
جی ایک پی ایم تو میں‌نے بھیجا تھا کہ ماوراء کو “پھڑلیاؤ“۔
اب اگر ماوراء خود پڑھے تو واپس آجائے، اسے کچھ نہیں کہاجائےگا۔ بلکہ ٹی پارٹی کی سیکرٹری خزانہ بنادیاجائے گا۔ لوجی ہور فیر دسو۔
 
خود اسے رونے والی کر دیا۔ اب کہتے ہو کہاں گئی ۔ مسکین سی معصوم سی بچی ہے اور آپ لوگوں نے اسی کا توا لگانا شروع کر دیا۔ اب وہ خاموش نہ رہے تو کیا کرے ۔ چلو اب اس کی دل آزاری کا سبب بننے والو ۔۔۔ موجاں کرو
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی وہ پہلے ہی ناراض ہے، آپ اسکو دو چار اور سنانے کے چکر میں ہیں، ایسا نہ ہو وہ اور ناراض ہو جائے۔ ویسے میرے خیال میں وہ یہ سارے کے سارے خطوط پڑھ تو رہی ہو گی۔
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
اگر کل تک مجھے تم یہاں نظر نہ آئی تو تو تو میں :?

میں ناروے آکے تمھارا گلا دبا جاؤں گی ۔ سنا تم نے؟
کل کتنا کچھھ لکھھ کے آئی ہو ، ابھی میں فون کرنے ہی لگی تھی پھر نیٹ کنیکٹ کر لیا ، وہ تو مجھے تم موؤئ والے سیکشین میں نظر آگئی ہو تو ذرا بچت ہوگئی ورنہ آج میں کلاس لے ہی لیتی۔
چپ کر کے پہلے کے جیسے یہاں آکے پوسٹ کر کے جایا کرو ، مجھے بھی مزا نیہں آرہا ۔ بور ہوتی ہوں۔
اور ویسے بھی آج مجھے کتنے پی۔ایم ملے ہیں ماورہ کیوں نیہں آرہی؟ آج تو بڑے بڑوں نے پوچھھ لیا :D :p
اب انسانوں کی طرح آجاؤ ، کل میں یہاں آوں تو مجھے پہلے جیی باتوں میں لگی نظر آنا ، :wink: :p

باجو، یہ پورا تھریڈ کھلنے کی کیا ضرورت تھی۔ :( مجھے آپ ویسے بھی بلا لیتیں تو میں بھاگی بھاگی آ جاتی۔ :wink:


ویسے سچی سے میں کسی سے کوئی ناراض نہیں ہوں۔آج کل ذرا مصروف ہوں۔جو کہ آپ کو پتہ بھی ہے۔ اسی وجہ سے نہیں آ رہی ۔

لگتا ہے بچت ہی ہونی تھی اسی وجہ سے میں اس تھریڈ پر ذرا سی دیر کے لیے فارغ ہوئی تو وہاں رپلے کر گئی تھی۔
 

ماوراء

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
جی ایک پی ایم تو میں‌نے بھیجا تھا کہ ماوراء کو “پھڑلیاؤ“۔
اب اگر ماوراء خود پڑھے تو واپس آجائے، اسے کچھ نہیں کہاجائےگا۔ بلکہ ٹی پارٹی کی سیکرٹری خزانہ بنادیاجائے گا۔ لوجی ہور فیر دسو۔

ہائے بھیا۔کچھ زیادہ ہی نہیں بول گئے۔کچھ تو خدا کا خوف کریں۔ :wink: (ٹی پارٹی کی سیکرٹری خزانہ)lol
یہ ماوراء کو “پھڑلینے“ کا کس کس کو کہتے رہے ہیں۔اف۔ آپ بھی نا۔۔۔ :( :p
 
Top