آپ کی پسندیدگی کا شکریہ سر۔
عاجزی و انکساری کی بھی کوئی حد تو ہوتی ہو گی جناب۔یہی وصف گداؤں کو بھی شاہوں سے بر تر بنا دیتا ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔آمینیہ لفظ ہماری اوقات و استطاعت ہاضمہ سے بہت اوپر کی چیز ہے۔۔۔ ہم خاکساروں کو خاک نشیں ہی رہنے دیجئے۔۔۔ یہ الفاظ آپ جیسی ہستیوں کے ساتھ اچھے لگتے ہیں۔
عاجزی و انکساری کی بھی کوئی حد تو ہوتی ہو گی جناب۔یہی وصف گداؤں کو بھی شاہوں سے بر تر بنا دیتا ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین