’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ ایک پیروڈی

عاطف ملک

محفلین
وہ جہاں بھی گیا، دس پانچ سے ملکر آیابس یہی بات ہے بھیڑی مرے ہرجائی کی کیسے کہہ دے کہ وہ اِک روز پِٹا ہے مجھ سے’بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی‘​
واہ۔۔۔۔۔استادِ ہزل
بہت ہی عمدہ۔
ڈھیر ساری داد:LOL::LOL::LOL:
کھانے کے اور ہیں وہ دِکھانے کے اور ہیں
کھا کر پتا چلا ہے اُسی بے وفا کے ہاتھ​

آپ کے بےوفا سے مجھے اپنا دلربا یاد آگیا

لے جاتی ہے وہ کہہ کے "یہ تحفہ ہے پیار کا"
لگتی ہے جو بھی چیز مری، دلربا کے ہاتھ​
ویسے تو چھوٹا منہ بڑی بات ہے لیکن اب طبیعت پھڑک اٹھی ہے تو آپ اساتذہ کی اجازت سے:

جھٹ سے گلے لگا لیا لنگوٹیوں کی طرح
کاٹی ہماری جیب گیا وہ دکھا کے ہاتھ
 
Top