زیک
مسافر
محفل بھی صرف دس سال پرانی ہے آپ نے پندرہ سال پرانا کہاں سے ڈھونڈ لیا؟اوہو، وہ انٹرویو پندرہ سال پرانا نکلا ۔ ۔ ۔
الحمد للہ، اِس بندہ کے حالات مشکل ضرور ہیں، تلخ بالکل نہیں۔
محفل بھی صرف دس سال پرانی ہے آپ نے پندرہ سال پرانا کہاں سے ڈھونڈ لیا؟اوہو، وہ انٹرویو پندرہ سال پرانا نکلا ۔ ۔ ۔
الحمد للہ، اِس بندہ کے حالات مشکل ضرور ہیں، تلخ بالکل نہیں۔
اس کے اسباب تو محفلینز نے چوتھے مراسلے میں ہی دریافت کر لئے تھے۔
شاید ایک جگہ پڑھا کہ یہ دریافت 2013 میں ہوئی تھی ۔
تو پھر اس کو جنید جمشید کی گستاخی والی وڈیو کی طرح دو تین سال بعد پذیرائی بخشے جانے کے اسباب کیا ہوں گے ؟
یہ تو کسی کو علم ہی نہیں کہ آدم کس زمانے میں تھے۔
چلیں آپ کی بات اگر مان لیں کہ آدم چھ ہزار سال پہلے اتارے گئے تھے تو پھر آسٹریلین ایبئوریجن اور امریکہ کے نیٹو امریکن یقیناً آدم کی اولاد نہیں ہیں۔کیوں نہیں معلوم؟
اپنی کم علمی کو اصول بنا کر مت پیش کریں۔
لگ بھگ چھ ہزار سال پہلے اتارے گئے تھے، زمین پر۔
کتنا تھا حضرت آدم علیہ السلام کا قد؟ ثبوت کے ساتھ بیان ہو
- 25 لاکھ سال پہلے کے لوگ تقریباً ڈیڑھ میٹر اور حضرت آدم علیہ السلام کا قد؟
اگر یہی دلیل دین و مذہب سے متعلق استعمال کی جائے تو ؟پراپیگنڈا کا اہم جزو تواتر اور تسلسل ہے۔ جھوٹ بار بار بولنے سے سچ لگنے لگ جاتا ہے۔
کیا لگ بھگ 6000 سال کا یہ زمانہ قرآن سے ثابت ہے یا حدیث سے؟ حوالہ عنایت فرما دیں لیکن اپنی کم علمی کو اصول بنا کر مت پیش کریں۔کیوں نہیں معلوم؟
اپنی کم علمی کو اصول بنا کر مت پیش کریں۔
لگ بھگ چھ ہزار سال پہلے اتارے گئے تھے، زمین پر۔
سب سے اونچے قد کا ہامینڈ اب تک کتنا اور کہاں پر ملا ہے؟یہ واضح نہیں ہے کہ یہ نالیدی ۲۵ لاکھ سال پہلے کے تھے۔ یہ تو کسی کو علم ہی نہیں کہ آدم کس زمانے میں تھے۔ کوئی ہامینڈ آج تک نہیں ملا جو انتہائی لمبے قد کا ہو۔
یہ کیا خلائی مخلوق تھی جو زمین پر ’’اتاری‘‘ گئی تھی؟لگ بھگ چھ ہزار سال پہلے اتارے گئے تھے، زمین پر۔
یہ عمر یہود و نصاریٰ بائیبل کے حساب سے درست ہے۔ یہودیوں کا کیلنڈر اس بات کی گواہ ہے۔ اس کیلنڈر کے مطابق آدم کی تخلیق سے لیکر اب تک 5775 سال گزر گئے ہیں:دخل اندازی کے لیے معافی چاہتا ہوں کاظمی صاحب مجھے نہیں لگتا کہ آدم علیہ السلام کو دنیا میں آکر اتنا کم عرصہ گزرا ہوگا۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں آدم علیہ السلام کے متعلق آپ جو کہ رہے ہیں کہ صرف 6000 سال پہلے دنیا میں آئے اس کا ثبوت کیا ہے۔
حوالہ اوپر دیکھ لیں۔ حوالہ یہودیوں کا کیلنڈر ہے جو کہ تخلیق آدم سے لیکر اب تک کا زمانہ بطور ٹائم فریم کے استعمال کرتا ہے۔کیا لگ بھگ 6000 سال کا یہ زمانہ قرآن سے ثابت ہے یا حدیث سے؟ حوالہ عنایت فرما دیں لیکن اپنی کم علمی کو اصول بنا کر مت پیش کریں۔
یہاں کیا بونگی ماری تھی؟
یہ کیا مذاقاً کہا تھا؟خالد محمود چوہدری بھائی ! بہت شکریہ جناب۔۔۔ آپ کے جواب سے کافی تشفی ہوئی ہے۔
میرا سوال غور سے پڑھیں۔۔۔ میں نے قرآن یا حدیث سے جواب مانگا تھا، یہودیوں کی کتابوں سے نہیں۔حوالہ اوپر دیکھ لیں۔ حوالہ یہودیوں کا کیلنڈر ہے جو کہ تخلیق آدم سے لیکر اب تک کا زمانہ بطور ٹائم فریم کے استعمال کرتا ہے۔
دو بار ایک ہی مراسلہ ارسال ہو گیا تھایہاں کیا بونگی ماری تھی؟
مطلب آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہودیوں اور عیسائیوں کا آدم اسلامی آدم سے مختلف ہے؟میرا سوال غور سے پڑھیں۔۔۔ میں نے قرآن یا حدیث سے جواب مانگا تھا، یہودیوں کی کتابوں سے نہیں۔
یہ کیا مذاقاً کہا تھا؟
[3]حضرت امام جعفر صادق علیھ السلام فرماتے ھیں: شاید آپ لوگ یھ تصور کریں کھ آپ سے پھلے خداوند متعال نے اور کسی انسان کو خلق نھیں کیا ھے ، نھیں ، ایسا بالکل نھیں ھے ، بلکھ ھزاروں ھزار آدم خلق ھوئے ھیں
یہودیوں کی لکھی گئی تاریخ مسلمانوں کے لیے قابل قبول ہے؟یہ عمر یہود و نصاریٰ بائیبل کے حساب سے درست ہے۔ یہودیوں کا کیلنڈر اس بات کی گواہ ہے۔ اس کیلنڈر کے مطابق آدم کی تخلیق سے لیکر اب تک 5775 سال گزر گئے ہیں:
ایک یہودی کے سوال پر ایک رابی کا جواب:
You're right. We are now in the year 5759 from the creation of Adam. We have an unbroken tradition that this is so; we've been writing this in our marriage documents for thousands of years.http://ohr.edu/ask_db/ask_main.php/216/Q5/
For textual sources, look at the chronologies from Adam down through Avraham (Genesis, Chapters 5,11). This shows that Avraham was born in the year 1948 (!) from Creation. The Exodus from Egypt was 500 years later (Genesis 21:5, 15:13), bringing us to the year 2448. Add 480 years from the Exodus until the First Temple (Kings I, 6:1) and you have 2928. Add 410 years that the First Temple stood, 70 years of Babylonian exile, 420 years that the Second Temple stood, and 1931 years since its destruction. This gives you exactly 5759
اگر تحقیق کی کسوٹی پر پورا اترے تو کیوں قبول نہیں ہونا چاہیئےیہودیوں کی لکھی گئی تاریخ مسلمانوں کے لیے قابل قبول ہے؟