ظلم کرنا گدائے عاشق پر
نہیں شاہانِ حُسن کا دستور
دوستو مجھ ستم رسیدہ سے
دشمنی ہے وصال کا مذکور
زندگانی پہ اعتماد غلط
ہے کہاں قیصر اور کہاں فغفور
کیجے جوں اشک اور قطرہ زنی
اے اسد ہے ہنوز دلی دور
دوست وہ ہے جسے آدھی رات کو فون کر کے بتائیںکہ قتل ہو گیا ہے۔ وہ فوراً لاش چھپانے کے لئے پہنچ جائے، یہ پوچھے بغیر کہ کسے کب کہاں اور کیوں قتل کیا گیا ہے