لو بھئی تمہارے جیسا ایک اور آگیا بلکہ تمہارا گرائیں لگتا ہے مجھے تو۔
شکریہ جی یہ 22ویں ہے۔ دشمنوں کے سینوں پر مونگ دلتے ہوئے۔
ابھی اور اتنے ہی مزید کا چانس ہے تب جا کر خلاصی کی امید شاید بن سکے۔
اعجاز صاحب سالگرہ 21 کو تھی میں نے رات کو آکر اپنےدستخط میں یہ جملہ لگایا تھا اور ماوراء نے پھر یہ دھاگہ سٹارٹ کیا۔
یہ میری 22ویں سالگرہ ہی ہے آپ کو یقین نہیں آیا۔
شکرًا جنھوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔