دوست نے کہا:شکریہ شکریہ۔
کیک میں آپ کو کھلا دیتا لیکن انٹرنیٹ پر صرف سونگھایا ہی جاسکتا ہے جس کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ کیک ہے گلاب کا پھول نہیں۔![]()
دوست نے کہا:شکریہ شکریہ۔
کیک میں آپ کو کھلا دیتا لیکن انٹرنیٹ پر صرف سونگھایا ہی جاسکتا ہے جس کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ کیک ہے گلاب کا پھول نہیں۔![]()
یقین اس لیے نہیں آیا۔۔ کہ میں فرذوق کے بعد اپنے آپ کو چھوٹا سمجھتی تھی۔ لیکن مجھے کیا خبر تھی کہ آپ مجھ سے بھی چھوٹے ہیں۔دوست نے کہا:یہ میری 22ویں سالگرہ ہی ہے آپ کو یقین نہیں آیا۔![]()
شکرًا جنھوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔