شمشاد نے کہا:لیکن یہ “ صاحب “ ہیں کہاں؟
شمشاد نے کہا:محفل پر ایک صاحب، اسم بامسمہ، “ صاحب “ تشریف لائے ہیں۔ آج دو دن ہو گئے ہیں، محفل کے مختلف زمروں میں گھومتے پھر رہے ہیں۔ ادھر نہیں آ رہے۔ سوچا میں ہی ان کو ادھر خوش آمدید کہہ دوں اور ان سے تعارف کی درخواست کروں۔
بوچھی نے کہا:اور نیچے کے لسٹ میں میرا نام سے پہلے کچھ یوں لکھا ہوا مجھے نظر آتا تھا کہ بدتمیز بوچھی
وہ تو اب میں خیفہ ہوئی تو لسٹ میں نام نہیں آتا اب ورنہ ایسے ہی آیا کرتا تھا کہ بدتمیز بوچھی ۔
پہلے پہل دیکھکر میرا خون کھل اٹھا یہ کس کی اتنی ہمت ، جرائت مجھے بدتمیز بوچھی لکھے پھر غور کیا تو یہ بدتمیز الگ ہی بدتمیز تھے ۔
بدتمیز نے کہا:پاکستان میں آجکل فوج کے بعد جو دوسرا لفظ گالی بنا ہے وہ ہے “خفیہ والے“ اکثر تو خفیہ دیکھ کر دبک جاتے ہیں کہ نبیل شاید آنلائن ہیں اچھے خربوزے ہیں ایک دوسرے کو دیکھ کر رنگ پکڑتے جاتے ہیں۔
شمشاد نے کہا:محفل پر ایک صاحب، اسم بامسمہ، “ صاحب “ تشریف لائے ہیں۔ آج دو دن ہو گئے ہیں، محفل کے مختلف زمروں میں گھومتے پھر رہے ہیں۔ ادھر نہیں آ رہے۔ سوچا میں ہی ان کو ادھر خوش آمدید کہہ دوں اور ان سے تعارف کی درخواست کروں۔
نوید ملک نے کہا:شمشاد نے کہا:لیکن یہ “ صاحب “ ہیں کہاں؟
صاحب لوگوں کا کب پتا چلتا ہے
شکریہ بد تمیز صاحب۔۔۔۔ اچھے کومنٹس دئے ہیں آپ نےبدتمیز نے کہا:شمشاد نے کہا:محفل پر ایک صاحب، اسم بامسمہ، “ صاحب “ تشریف لائے ہیں۔ آج دو دن ہو گئے ہیں، محفل کے مختلف زمروں میں گھومتے پھر رہے ہیں۔ ادھر نہیں آ رہے۔ سوچا میں ہی ان کو ادھر خوش آمدید کہہ دوں اور ان سے تعارف کی درخواست کروں۔
میں بھی دو تین دن سے دیکھتا تو آن لائن والا باکس کچھ یوں نظر آتا تھا۔ فلاں، فلاں، بدتمیز، صاحب، فلاں، فلاں
اور میں اس کو پڑھتا ایسے تھا بدتمیز صاحب
خیر