جی میں مرغزار وائٹ محل اور مالام جبہ بھی دیکھ چکا ہوںجہاںاوپرجاکرصرفایکہوٹلہےاورچئیرلفٹلگیہوئیہے۔میںنےکہاتھانہکہاورمقاماتمیںنےدیکھیںہیںنامیادنہیں۔صاحب نے کہا:ظفر بھائی اگلی دفعہ جب آنا ہوا تو مرغزار، مالام جبہ، کوکارئی ضرور دیکھیں۔ مزہ دوبالا ہوجائے گا انشاء اللہ
ظفر بھائی، کیا سپیس بار نے کام چھوڑ دیا تھاظفر احمد نے کہا:ہوںجہاںاوپرجاکرصرفایکہوٹلہےاورچئیرلفٹلگیہوئیہے۔میںنےکہاتھانہکہاورمقاماتمیںنےدیکھیںہیںنامیادنہیں۔
قیصرانی نے کہا:ظفر بھائی، کیا سپیس بار نے کام چھوڑ دیا تھاظفر احمد نے کہا:ہوںجہاںاوپرجاکرصرفایکہوٹلہےاورچئیرلفٹلگیہوئیہے۔میںنےکہاتھانہکہاورمقاماتمیںنےدیکھیںہیںنامیادنہیں۔
بدتمیز نے کہا:ظفر آپ کس خوشی میں اتنی کمزور یادداشت کے مالک بنتے جا رہے ہیں۔
کچھ زیادہ ہی خوش فہمی رہتی ہے جناب کو۔ اب آگےکیاکہوںایکہفتہپوراہونےدو۔پھرتمھاریبدتمیزوںکاکچھنہکچھبندوبستکرتےہیں۔بدتمیز نے کہا:پہلا مصرعہ میرے خیال سے میرے لیے ہے۔ کیونکہ سنا ہے اب تو آپ راتوں کو ڈر کر بدتمیز بدتمیز پکارتے اٹھ جاتے ہیں۔
دوسرا مصرعہ ان کے لیے ہوگا۔ اور وہ بڑے پیار سے کوئی چیز کھینچ مار دیتی ہونگی۔
ظفر بھائی مجھے کافی حیرت ہے۔ کیونکہ میں نے کئی پیغامات ایسے دیکھے کہ آپ نے پہلی لائن میں درست سپیس استعمال کی اور دوسری اور تیسری لائن میں سپیس کے بغیر۔ اس وجہ سے پوچھا تھاظفر احمد نے کہا:کچھ زیادہ ہی خوش فہمی رہتی ہے جناب کو۔ اب آگےکیاکہوںایکہفتہپوراہونےدو۔پھرتمھاریبدتمیزوںکاکچھنہکچھبندوبستکرتےہیں۔
مجبورہیںافاللہکچھکہبھینہیںسکتے۔
ظفر احمد نے کہا:السلام و علیکم
جی قیصرانی ایسا اکثر ہوتا ہے لکھتے لکھتے اسپیس بار کام نہیں کر ریفریش کرنے پر یا پیش منظرپرکلککرکےکچھدیربعدخودہیصحیحہوجاتاہے۔جیسےابپھرایساہیہواہے
بدتمیز نے کہا:آپ ابھی سے صاحب کے پیچھے پڑ گئے اگر انہوں نے برا مان لیا تو ؟
اور میری فکر مت کریں آپ کی ٹانگ کھینچوں گا تو دھڑام سے گریں گے