نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

فرحت کیانی

لائبریرین
سبھی کُچھ تو محفل اور محفلین سے سیکھا ہے ۔
نیلم آپی!
امجد میانداد بھیا! نیرنگ خیال بھائی سید زبیر سر عسکری بھائی شمشاد بھائی نایاب بھائی فلک شیر سر محمد احمد بھائی حسان خان بھائی @بابا جی محسن وقار علی ابن سعید بھیا الف نظامی بھائی محمود احمد غزنوی زبیر مرزا انیس الرحمن بھائی الشفاء بھیا
زین بھائی تلمیذ سر خرم شہزاد خرم بھائی @عمرسیف بھائی
سید شہزاد ناصر سر شہزاد وحید سید ذیشان مہدی نقوی حجاز محمد اسامہ سرسری بھیا!
عینی شاہ دیدی مدیحہ گیلانی آپا ماہا عطا مہ جبین آنی مقدس دیدی عائشہ عزیز اپیا ملائکہ ناعمہ عزیز آپی ماہی احمد انٹی جی ! غدیر زھرا فرحت کیانی آپا! حسیب نذیر گِل دوست بھائی امجد علی راجا سر!
جن سب کا ذکر کیا اور جن کا نہ کرسکا سب کا مشکور ہوں!
بہت بہت شکریہ باسم۔:) کیسے ہیں آپ ؟ بہت دنوں بعد آئے ہیں محفل پر؟
ویسے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے مجھ سے کیا سیکھا؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
بہت بہت شکریہ باسم۔:) کیسے ہیں آپ ؟ بہت دنوں بعد آئے ہیں محفل پر؟
ویسے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے مجھ سے کیا سیکھا؟
واقعی فرحت آپی یہ سوال تو بنتا ہے، بھلکڑ نے نام سب کے لکھ ڈالے بتایا ہے بھی نہیں کہ آخر "سیکھا کیا" :p
 

فرحت کیانی

لائبریرین
الحمدللہ ! فرحت آپا !آپ کیسی ہیں؟
ایک اور شاپر کرا رہی ہیں !:p:cool:
اللہ کا کرم ہے. میں بهی ٹهیک ٹهاک.:)

اور آپ نے تو شاپر ڈبل کر دیا ہے :thumbsup:. اب میں یہی سوچتی رہوں گی کہ کہہں واقعی آپ کا مطلب وہی تو نہیں جو میں سمجه رہی ہوں :idontknow:
 

بھلکڑ

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے. میں بهی ٹهیک ٹهاک.:)

اور آپ نے تو شاپر ڈبل کر دیا ہے :thumbsup:. اب میں یہی سوچتی رہوں گی کہ کہہں واقعی آپ کا مطلب وہی تو نہیں جو میں سمجه رہی ہوں
نہیں وہ تو بالکل نہیں جو آپ سمجھ رہی ہیں ! :idontknow:
ویسے آج ایک اور حقیقت مجھ پر آشکار ہوئی کہ آپ "سوچتی "بھی ہیں!:D
 

نایاب

لائبریرین
Top