گڑیا رانی ہماری دعا ہے آپ ڈھیر سا سیکھو یہاں۔ ایک بات کہنی تھی۔ گھر اچھا یا برا نہیں ہوتا۔ اس میں رہنے والے اسے اچھا یا برا بناتے ہیں۔ اگر آپ کسی گھر کو اپنائیں اور اس میں کوئی برا آ جائے یا پہلے سے ہو تو اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔ پنے گھر کو خود سنواریں اس کا ماحول اچھا کریں۔ گھر میں جو جگہ آپ کو اچھی نہ لگے وہاں مت جائیں اور کتنی پیاری پیاری جگہیں مل جائیں گی نا۔ امید ہے آپ کا وقت اچھا گزرے گا یہاںمیں نے اس کو ابھی 3-4 دن پہلے ہی جوائن کیا ہے فی الحال تو اپنی اردو ہی صحیح کر رہی ہوںمگر کس سے اس کا نہیں معلوم کیونکہ میری اردو کی غلطیاں کافی صارفین نے نکالی ہیں ۔لیکن فورم بہت اچھا ہے ابھی تو یہی رائے ہی دے سکتی ہوں ۔باقی ان شاءاللہ وقت گزرنے کے ساتھ صحیح اندازہ ہوگا
بہت بہت شکریہ بھائی ۔آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ۔اگر مجھ میں بھی غلطی نظر آئے امید ہے آپ سب بھائی ،بہن بھی اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے ۔اور امید ہے میرا یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا اور گزر بھی رہا ہے الحمداللہگڑیا رانی ہماری دعا ہے آپ ڈھیر سا سیکھو یہاں۔ ایک بات کہنی تھی۔ گھر اچھا یا برا نہیں ہوتا۔ اس میں رہنے والے اسے اچھا یا برا بناتے ہیں۔ اگر آپ کسی گھر کو اپنائیں اور اس میں کوئی برا آ جائے یا پہلے سے ہو تو اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔ پنے گھر کو خود سنواریں اس کا ماحول اچھا کریں۔ گھر میں جو جگہ آپ کو اچھی نہ لگے وہاں مت جائیں اور کتنی پیاری پیاری جگہیں مل جائیں گی نا۔ امید ہے آپ کا وقت اچھا گزرے گا یہاں
بہت بہت شکریہ بھائی ۔آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ۔اگر مجھ میں بھی غلطی نظر آئے امید ہے آپ سب بھائی ،بہن بھی اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے ۔اور امید ہے میرا یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا اور گزر بھی رہا ہے الحمداللہ