محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
ہم نے اس پیاری سی محفل میں تقریبا ڈیڑھ سال کے عرصے میں یہ دس چیزیں سیکھیں:
آپ سب بھی بتائیے۔
جو جو جوابات آتے رہیں گے ، نیچے فہرست میں ان کا نمبر وار لنک دیا جاتا رہے گا، تاکہ درمیان کے تبصروں اور گپ شپ کی وجہ سے اصل مراسلوں کا پڑھنا دشوار نہ رہے:
- علم عروض (تمام اساتذۂ سخن اور ماہرینِ عروض سے)
- علم قافیہ (قابل احترام مزمل شیخ بسمل صاحب سے)
- شعریت (اساتذۂ کرام محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب اور محترم جناب الف عین صاحب سے)
- غزل گوئی (اساتذۂ کرام محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب اور محترم جناب الف عین صاحب سے)
- املا کی درستی (استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب سے)
- محاوراتی درستی (استاد محترم جناب الف عین صاحب سے)
- بلاگ بنانا (پیارے اور قابل دوست محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب سے)
- محبتیں بانٹنا (تمام اہل محفل سے)
- بغیر عوض کے اپنا فن سکھانا (تمام ماہرینِ محفل سے)
- برداشت اور تحمل (انتظامیہ سے )
آپ سب بھی بتائیے۔
جو جو جوابات آتے رہیں گے ، نیچے فہرست میں ان کا نمبر وار لنک دیا جاتا رہے گا، تاکہ درمیان کے تبصروں اور گپ شپ کی وجہ سے اصل مراسلوں کا پڑھنا دشوار نہ رہے:
- محترم محمداحمد صاحب کا خوبصورت جواب
- محترم لئیق احمد صاحب کا تفصیلی جواب
- محترم نیرنگِ خیال صاحب کا پرانا جواب
- استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا مفید جواب
- محترم جناب آبی ٹو کول صاحب کا مختصر سا جواب
- محترم نایاب صاحب کا پیارا سا جواب
- محترمہ ناعمہ عزیز صاحبہ کا پُرخلوص جواب
- محترم عائشہ عزیز صاحبہ کا سوالیہ جواب
- محترم شمشاد صاحب کا مزاحیہ جواب
- محترم سویدا صاحب کا متشکرانہ جواب
- محترم قیصرانی صاحب کا ٹکا سا جواب
- محترم عثمان صاحب کا مختصر ترین جواب
- محترم عمر سیف صاحب کا چند لفظی جواب
- محترمہ غدیر زہرا صاحبہ کا کھلکھلاتا جواب
- محترم عین عین صاحب کا سادہ سا جواب
- محترم نوشاب صاحب کا طویل جواب
- محترم سید فصیح احمد صاحب کا بے ساختہ جواب
- محترم بھلکڑ صاحب کا "ٹیگ زدہ" جواب
- محترمہ ماہی احمد صاحبہ کا محفل کو سراہتا جواب
- استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب کا مشفقانہ جواب
- محترم مہدی نقوی حجاز صاحب کا شاعرانہ جواب
- محترم جناب اوشو صاحب کا حالیہ جواب
- محترم جناب امجد میانداد صاحب کا جذبات سے پُر جواب
- محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کا صاف اور کھرا جواب
- آپ کے جواب کا انتظار ہے۔
آخری تدوین: