شمشاد

لائبریرین
توبہ توبہ، رشوت دینے اور لینے کی کون بات کر رہا ہے بھلا۔

میں نے چائے پانی، او میرا مطلب ہے نسوار کے خرچے کی بات کی تھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب ادھر تو نسوار پر ہی گزارہ ہو گا ناں۔ کراچی میں رہتی ہوتی تو پان بیڑی کا خرچہ کہتا۔
 
نہ نہ نہ خود ترسی کا شکار مت ہونا آپ۔۔۔ :p
یعنی اب شکاری تو نہ ہوئے، شکار بھی نہ ہوں؟!
(مٹک مٹک کر چلنے سے پرہیز کیا کرو)
پیناڈول، بروفن، اور اب تو اور بھی بہت سی دوائیں آ گئی ہیں مارکیٹ میں، اگر ٹوٹ جائے تو ڈاکٹر زندہ باد :p
اسے میں ڈاکٹرانہ ریٹنگ دیتا۔۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
یعنی اب شکاری تو نہ ہوئے، شکار بھی نہ ہوں؟!

اسے میں ڈاکٹرانہ ریٹنگ دیتا۔۔۔ ۔
آداب۔۔۔
جہاں تاک بات ہے شکار اور شکاری کی، تو جناب نے خود ہی یہ راہیں چنی ہیں جن میں بندہ عمر سے پہلے ہی عمر رسیدہ ہو کر نہ شکاری رہتا ہے نہ شکار ہوتا ہے :p
 
آداب۔۔۔
جہاں تاک بات ہے شکار اور شکاری کی، تو جناب نے خود ہی یہ راہیں چنی ہیں جن میں بندہ عمر سے پہلے ہی عمر رسیدہ ہو کر نہ شکاری رہتا ہے نہ شکار ہوتا ہے :p
کیسی راہیں!؟
یعنی سب نوٹ لال سے اوپر والے ہیں۔ واہ
رازداری کا تو مطلب ہی یہی ہے کہ کبھی
یار کا بھید کسی کو نہ بتایا جائے!!!
:cautious:
 
Top