مہدی نقوی حجاز
محفلین
ٹھیک ہے پھرکیسی بھی نہیں۔۔۔
ٹھیک ہے پھرکیسی بھی نہیں۔۔۔
اس خوشی میں تمہیں تغمہ خدمت دیا جاتا ہے۔جی چاچو دیکھ رہی ہوں
بس کیا کروں اب ہر کوئی میرا جیسا تھوڑی ہوتا ہے
آسے پاسے والیاں نوں کیس گل دی سزا اے؟؟؟؟؟ہم کڑوے کڑوے لوگ ہیں، مٹھاس کا کیا کرنا ہے۔۔۔ ۔
اس دنیا میں ناممکن کیا ہے؟؟؟؟غالباً ماہی کے لیے کسی چینی آدمی کو چائے کے کپ میں گھولنا ممکن نہیں۔
گڑ ڈالنا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی ہاں چینی ملا دی ہے کیونکہ مجھے علم ہے مٹھاس کی پہلے ہی بہت کمی ہوتی جا رہی ہے یہاں۔۔۔
چینی کو تب میں بٹھا کے اوپر چائے ڈال دو۔۔۔مسلہ ای کوئی نئیغالباً ماہی کے لیے کسی چینی آدمی کو چائے کے کپ میں گھولنا ممکن نہیں۔
اوہ مینوں چیتا ای کوئی نی ریا!!!!۔۔۔گڑ ڈالنا تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔