محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
”کچھ نیا“ کا جذبہ کارفرما ہے۔خالی چاٹی کو چولہے پر کیوں چڑھا رکھا ہے؟
”کچھ نیا“ کا جذبہ کارفرما ہے۔خالی چاٹی کو چولہے پر کیوں چڑھا رکھا ہے؟
مگر یہ تو دس روپے ہیں۔۔۔یہ لیں پانچ روپے تو میں دے دیتا ہوں۔
کیوں؟ آپ دَم پر رکھ کر گئے تھے کیا؟؟؟؟؟؟بریانی تیار ہے کیا؟
ساڈا مکھنتھانیدارنی کو مکھن۔۔۔ ۔ ؟؟؟؟؟
ہائے اللہ جی!خالی چاٹی کو چولہے پر کیوں چڑھا رکھا ہے؟
محمد اسامہ سَرسَری بھائی! کم از کم چکن تو لا دیں نا۔۔۔۔۔لیکن چکن تو تیار ہی نہیں۔ پہلے چکن کا بندوبست تو کر لیں۔
اب تو کچن ہی نہیں ہے تو چکن کہاں سے لائیں۔محمد اسامہ سَرسَری بھائی! کم از کم چکن تو لا دیں نا۔۔۔ ۔۔
ایک آفر ہے۔۔۔ مک مکا کر لیں مجھ سے پھر دیکھنا کینٹین کیسے دوڑتی ہےکچن میں جس کی ذمے داری لگائی گئی تھی اس نے سارے کچن کو خراب کرکے رکھ دیا، اب وہ استعمال کے قابل نہیں۔