شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی چائے پلا دیں آج :)
یہ لو چائے۔ اس میں کیا مشکل ہے۔

doodh.patti_.chai_.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بری بات۔۔۔ ۔اچھے بچے دیر تک نہیں سوتے۔
جو سوتے ہیں وہ کھوتے ہیں۔
آپ نے کوئی اور کھوتے تو نہیں سمجھ لیے؟
آپ کو پہلے ہی وضاحت کر دینی چاہیے تھی کہ یہ اردو والے "کھوتے" ہیں یا پنجابی والے۔
 
Top