عمر سیف
محفلین
اور میری ؟
اور میری ؟
بلے بلے، یہاں گرم موسم میں کچھ تو ٹھنڈک کا احساس ہوا۔
شوگر فر ی کے متعلق کیا خیال ہے؟؟؟ہمیں تو شوگر ہے۔۔۔ ۔(انگور کھٹے ہیں)
بھیا جی ساڈے نال رَوو گے تے عیش کرو گےبلے بلے، یہاں گرم موسم میں کچھ تو ٹھنڈک کا احساس ہوا۔
آپ لیٹ آئے ہیں نا!اور میری ؟
کیوں ہماری کینٹین کے ریٹ زیادہ ہیں کیا؟؟؟اب قلفی سے لالچ دیا ہے تو اپنی فیورٹ اطالوی جیلاٹیریا جاؤں گا
آہو جی۔بھیا جی ساڈے نال رَوو گے تے عیش کرو گے
تو اور کیاکیوں ہماری کینٹین کے ریٹ زیادہ ہیں کیا؟؟؟
ہااااتو اور کیا
پسٹاچیو جیلاٹوہاااا
ایسی بات تو نہیں ہے۔
اچھا بتائیں آپ کو کیا چاہئیے، ہم دیکھتے ہیں کچھ۔
نام ہی کہتا ہے چیز مہنگی ہےپسٹاچیو جیلاٹو
آپ نے نہیں کھلائی تو ہم خود ہی جا کر کھا آئےنام ہی کہتا ہے چیز مہنگی ہے
سستی چیز کا کہیں گے تو سستی ملے گی نا
نہ بهائی نہ ہم نے کینٹین چلانی ہے، گهاٹے کا سودہ نہیں کریں گے۔
اچها کیا۔۔۔۔آپ نے نہیں کھلائی تو ہم خود ہی جا کر کھا آئے
آپ خود بھی سوئیٹ ہیں اور اچھی ہیں اسی لئیے آپ کو میں بھی اچھی لگی
ارے وہ پہلی بار آئی ہیں۔ ابھی تو مفت ہی ملے گی نا چائے۔یہ "کینٹین گرل" کو چونا لگا کر مفت چائے حاصل کرنے کی سازش لگتی ہے!!!