ماہی احمد
لائبریرین
سگنیچر تو گفٹ ملے ہیں جی، دینے والے کی تعریف کریں
ارے واہ،آپ خود بھی سوئیٹ ہیں اور اچھی ہیں اسی لئیے آپ کو میں بھی اچھی لگی
کہیئے کیا کھائیں گی
ارے وہ پہلی بار آئی ہیں۔ ابھی تو مفت ہی ملے گی نا چائے۔
آپ ٹنشن نہ لو آپ بھی مفت چائے لے لو ان کے ساتھ۔۔۔
اتنی آسانی سے نہیں!ہااا
بولے تو یوں ہو گویا پہلے کبھی یہاں سے مفت چائے نہیں پی
اتنی تیز ی! واہ مزہ آگیا۔ شکر ہے دودھ پتی نہیں ہے۔ میری پسند کی ہے۔ جزاک اللہ!
ایک لولی پوپ لے لو۔۔۔
عائشہ عزیز تم بھی لے لو ایک
ایک لولی پوپ لے لو۔۔۔
ہااا
خیال اچھا دلایا۔ بہت وقت ہوا کوئی غزل شریک نہیں کی۔ہااا
میں نے کب پنگا لیا؟
لولی پوپ دے رہی ہوں، نہیں لینی تو نہ سہی۔۔۔ ہونھ
میں تو سوچا تھا لولی پوپ کھاؤ گے تو کوئی نیا خیال جلدی آئے آگا، اور اچھی سی غزل پڑھنے کو ملے گی
خیر نہیں تو نہ سہی۔۔۔
اسی لئیے تو کہہ رہی ہوںخیال اچھا دلایا۔ بہت وقت ہوا کوئی غزل شریک نہیں کی۔
کر دی گئی ہے ایک تازہ، نیم بہاریہ غزل شریک!اسی لئیے تو کہہ رہی ہوں
گُڈ بوائےکر دی گئی ہے ایک تازہ، نیم بہاریہ غزل شریک!
کینڈی سے آپ شوق فرمائیے، ہماری عقل داڑ میں بہت درد ہے ان دنوں، انفیکشن ہو گیا ہے!گُڈ بوائے
یہ لو کینڈی
ہمم۔۔۔ جتنی ہے اس سے یادہ استعمال کرنے کی کوشش کی ہو گی نا (عقل)۔۔۔ اس لئیے عقل داڑ میں انفیکشن ہو گیا۔۔۔کینڈی سے آپ شوق فرمائیے، ہماری عقل داڑ میں بہت درد ہے ان دنوں، انفیکشن ہو گیا ہے!