محمد تابش صدیقی
منتظم
پہلے جھاڑ پونچھ کروا لینی تھی. کافی گرد و غبار ہے کینٹین کی نشستوں پر.
یہ فریش ہے یا کینٹین کی طرح۔۔۔۔ زرد آلود۔۔۔
آپ بیٹھیں! خود ہی صاف ہو جائے گا گرد و غبار۔پہلے جھاڑ پونچھ کروا لینی تھی. کافی گرد و غبار ہے کینٹین کی نشستوں پر.
اپنی اپنی نشست خود ہی جھاڑئیے اور تشریف رکھئیے.... آخر کو آپ کی اپنی کینٹین ہےپہلے جھاڑ پونچھ کروا لینی تھی. کافی گرد و غبار ہے کینٹین کی نشستوں پر.
فریش ہے، بے شک ٹائم دیکھ لیں مراسلے کایہ فریش ہے یا کینٹین کی طرح۔۔۔۔ زرد آلود۔۔۔
وہ کیسے؟ظالم....
میرا جی للچانے لگا نا!وہ کیسے؟
تصویریں ہی ہیں اس کینٹین میں
میں نے بھی لگا دیں
اس ٹائم کھا سکتے ہیںیہ کینٹین کا تالا کس نے کھول دیا ابھی تو چند روزے باقی ہیں
بھئی پھر تو یہ چیزیں دن بھی نظر آیں گی اور منہ میں پانی لایں گی.اس ٹائم کھا سکتے ہیں
میرا بھیمیرا جی للچانے لگا نا!
عید کے لئیے انتظامات بھی تو کرنے تھے.یہ کینٹین کا تالا کس نے کھول دیا ابھی تو چند روزے باقی ہیں
دن میں یہاں نا آئیںبھئی پھر تو یہ چیزیں دن بھی نظر آیں گی اور منہ میں پانی لایں گی.
تو دن میں کینٹین کا رخ کرنے سے پرہیز کریں نا!بھئی پھر تو یہ چیزیں دن بھی نظر آیں گی اور منہ میں پانی لایں گی.