ماہی احمد

لائبریرین
کھانا کھا لو ۔۔ آج چکن سپیشل ہے
شکریہ!!! :)
میں نوڈلز کھا رہی ہوں ، وہ بھی لاہوری چکن فیلورڈ
yummy.gif
 

اوشو

لائبریرین
نارمل کوالٹی سے مجھے کپڑ ے کے سٹف کا اور اس پر ہوئے کام وغیرہ اک ٹھیک سے اندازہ نہیں ہو گا نا۔:p
اچھا آپ پسندیدہ سٹف بتائیں :)
لان ، کاٹن، سوس، شیفون، کرنکل، پیور، لیلن، ساٹن، جامہ وار، کھدر، بوسکی، کرنڈی، جارجٹ، ویلوٹ
 

ماہی احمد

لائبریرین
آکھو آکھو۔۔۔
افف کتنی دھول ہو رہی ہے یہاں
توبہ توبہ۔۔۔
ماہی نہ ہو تو کوئی دیکھ بھال نہ کرے کینٹین کی۔۔۔
کوئی ہےےےےے؟؟؟؟؟
 
Top