عمر سیف
محفلین
آپ کو کوچہ الکساں میں رکنیت حاصل کرنی چاہئے ۔۔اسامہ بھائی سے کہہ دیں نا!
میں نہیں اُٹھ رہی ابھی۔
آپ کو کوچہ الکساں میں رکنیت حاصل کرنی چاہئے ۔۔اسامہ بھائی سے کہہ دیں نا!
میں نہیں اُٹھ رہی ابھی۔
میری اندر کی اچھی ماہی کا مستقل بسیرا نہیں ہے مجھ میں۔جی نا جلائیں ۔۔ ایسی ہی لذیذ بریانی خود بنائیں اور سب کو کھلائیں ۔۔
اس سے تو پیٹ بھرا بھی نہیں ہو گا بھیا ۔۔۔آج کا ہمارا لنچ ایک کولیگ کی طرف سے 4 آفس ممبران کے لیے ۔۔
بسیرا ۔۔۔غالباً ۔۔میری اندر کی اچھی ماہی کا مستقل بسیرہ نہیں ہے مجھ میں۔
بھر گیا تھا ۔ وہ بچ بھی گیا وہ میں ساتھ لے آیا رات میں نوش کروں گا ۔۔اس سے تو پیٹ بھرا بھی نہیں ہو گا بھیا ۔۔۔
مجھے تو یقین نہیں ہو رہا اور اب مجھے بھی لالچ لگنے لگا ہے ۔بسیرا ۔۔۔ غالباً ۔۔
بھر گیا تھا ۔ وہ بچ بھی گیا وہ میں ساتھ لے آیا رات میں نوش کروں گا ۔۔
کبھی میں انڈیا آیا تو ان شاءاللہ آپ کی یہ خواہش پوری کردونگا ۔۔مجھے تو یقین نہیں ہو رہا اور اب مجھے بھی لالچ لگنے لگا ہے ۔
میں سرٹیفائڈ رکن ہوں، اس کوچے میں میری ایکٹیویٹی سے اندازہ نہیں ہوتا آپ کو؟آپ کو کوچہ الکساں میں رکنیت حاصل کرنی چاہئے ۔۔
وہی وہی۔۔۔بسیرا ۔۔۔ غالباً ۔۔
خود کار کینٹین میں میزبان لوگوں کا کیا حال ہےِ؟ ()
میزبان لوگ؟ ()بڑے تیز نکلے۔۔۔
ہم اس کوچے کے لیے ایک عدد فیمیل ہیڈ کی تلاش میں ہیں ۔۔۔ نیرنگ خیال کیا خیال ہے ماہی کے بارے ؟؟میں سرٹیفائڈ رکن ہوں، اس کوچے میں میری ایکٹیویٹی سے اندازہ نہیں ہوتا آپ کو؟
نہیں جناب آپ کو کہا ہےمیزبان لوگ؟ ()
کوئی مسئلہ نہیں۔ہم اس کوچے کے لیے ایک عدد فیمیل ہیڈ کی تلاش میں ہیں ۔۔۔ نیرنگ خیال کیا خیال ہے ماہی کے بارے ؟؟
عمر بھائی کوچے کے بانی سے تو پوچھ لیں۔۔۔ہم اس کوچے کے لیے ایک عدد فیمیل ہیڈ کی تلاش میں ہیں ۔۔۔ نیرنگ خیال کیا خیال ہے ماہی کے بارے ؟؟
امیدوار تو ٹکر کی چُنی آپ نے ۔۔کوئی مسئلہ نہیں۔
سستی کے اعلٰی ترین مظاہرے ہی کرنے ہیں۔
ویسے ہو سکتا ہے میں چوک جاؤں امراؤ جان ادا اس کام کے لیئے بیسٹ رہے گی۔
میں روز آتی ہوں محفل پر۔امیدوار تو ٹکر کی چُنی آپ نے ۔۔
یہ تو ٹکر ماریں گی تو پتا چلے گا نا ۔۔میں روز آتی ہوں محفل پر۔
ٹکر کی کیسے ہوئی پھر؟
حد ہو گئی بھئی۔۔۔یہ تو ٹکر ماریں گی تو پتا چلے گا نا ۔۔