ماہی احمد

لائبریرین
میں تو گندے بچوں کی ایک ٹیم بنانے کے در پے ہوں تاکہ یہاں طوفان بدتمیزی برپا کیاجائے ۔۔
لیکن کافی عرصےسے مجھے میری ہی قسم کے لوگ دکھائی نہیں دے رہے ۔۔۔
میں گندی بچی تو بالکل نہیں ہوں
لیکن پھر بھی مجھے بھی
بلائیے گا!​
 

ماہی احمد

لائبریرین
اوہو
آج کا ہمارا لنچ ایک کولیگ کی طرف سے 4 آفس ممبران کے لیے ۔۔
1480659_10202793174860937_1254306713_n.jpg
ہمارا جی جلانے کو عمر بھائی! خیال اچھا ہے۔۔۔
جی نا جلائیں ۔۔ ایسی ہی لذیذ بریانی خود بنائیں اور سب کو کھلائیں ۔۔
میری اندر کی اچھی ماہی کا مستقل بسیرا نہیں ہے مجھ میں۔
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
میں گندی بچی تو بالکل نہیں ہوں
لیکن پھر بھی مجھے بھی
بلائیے گا!​
افسوس کہ آپ اس شرف سے محروم رہیں، لیکن کوئی بات نہیں۔۔۔
میں آپ میں بہت زیادہ ٹیلنٹ دیکھ رہا ہوں۔۔۔
جلد ہی آپ کی بہترین صلاحیتیں کام میں لائی جائیں گی۔۔۔
 
کینٹین کھلی ہے ؟
مجھے گرم پانی چاہئے مل جائے گا کیا دوا کھانی ہے ۔۔۔ :)
بھائی یہ کینٹین ہے حمام نہیں۔
میں نے دوستی یاری کا لحاظ کرکے چائے کی کیتلی میں پانی بھر کر چولھے پر رکھ دیا ہے۔ انتظار کرو۔ (:))
steaming-tea-kettle-1808577.jpg
 
ارے اس میں شکریے کی کیا بات ہے۔
یہ لو اب جاکر برتن دھونے کی جگہ پر دھوتی باندھ کر نہالو۔ جلدی کرو پانی ٹھنڈا ہورہا ہے۔ (:))
stock-footage-cooling-hot-iron-in-a-bucket-of-water.jpg
اچھامذاق اڑا رہے نا ۔۔۔:)
میں نے نہانے کے لئے پانی نہیں مانگا تھا ۔۔۔پینے کے لئے مانگا تھا ۔۔۔اور آپ نے یہ گندے برتن میں پینے کے لئے بھیج دیا۔۔۔
آپ کہتے ہیں تو نہا بھی لیتا لیکن اب یہ دھوتی کہاں سے لاوں میرے پاس تو ٹراوزر ہے :)))):))):)
 
Top