ماہی احمد

لائبریرین
ضرور جناب آجائیں بسم اللہ کریں۔ (:))
two-love-cups-coffee-5643539.jpg
دوسرا کپ میرا؟ :)
 
یہ تو دو کپ ہیں ۔۔ آپ بھی پئیں۔۔
جزاک اللہ آپ نے یاد رکھا۔ (:))
چلیں ماہی کو پلا دیں ، کوئی بات نہیں، میں پھر کبھی۔۔۔ (:))
 
Top