ماہی احمد
لائبریرین
جی جی آپ تو پھوک مار کے اڑا دیتی ہیں میاں کو ۔۔۔![]()
جی جی آپ تو پھوک مار کے اڑا دیتی ہیں میاں کو ۔۔۔![]()
ڈر ہی اتنا ہے کہ ہمت نہیں ہوتی ۔۔۔ مجھے دلی ہمدردی ہے اُن سے ۔۔۔جی نہیں وہ ایسی بات کرتے ہی نہیں کہ میں "جلال" میں آجاؤں
![]()
ہونی بھی چاہیئے، آپ لوگوں کے قبیلے کی ایک یہی تو اچھی بات ہے صرف۔ڈر ہی اتنا ہے کہ ہمت نہیں ہوتی ۔۔۔ مجھے دلی ہمدردی ہے اُن سے ۔۔۔![]()
آپ کے قبیلے والے موقع دیں تو اور بھی اچھی باتیں بتائی اور دکھائی جا سکتی ہیں ۔۔۔ دہشت گرد قبیلہ آپ کا ۔۔ہونی بھی چاہیئے، آپ لوگوں کے قبیلے کی ایک یہی تو اچھی بات ہے صرف۔![]()
آپ کے قبیلے والے موقع دیں تو اور بھی اچھی باتیں بتائی اور دکھائی جا سکتی ہیں ۔۔۔ دہشت گرد قبیلہ آپ کا ۔۔
نہ چھیڑو درد مندوں کوڈر ہی اتنا ہے کہ ہمت نہیں ہوتی ۔۔۔ مجھے دلی ہمدردی ہے اُن سے ۔۔۔![]()
تو اور کیاآپ کے قبیلے والے موقع دیں تو اور بھی اچھی باتیں بتائی اور دکھائی جا سکتی ہیں ۔۔۔ دہشت گرد قبیلہ آپ کا ۔۔
بلکل ۔۔ اور زبانی ڈرون تو آپ بھول ہی گئے ۔۔۔تو اور کیا
بیگمات کے پاس جو ماس ڈسٹرکشن ویپنز ہوتے ہین ان کا ہم مردوں کے پاس کوئی جواب نہیں ؎
مثال کے طور پر بیلن بلیسٹک سینڈل سکڈ چمٹا کروزر![]()
ہاہاہاہا ۔۔۔نہ چھیڑو درد مندوں کو![]()
جی جی وہ تو نظر آتا ہے ۔۔۔بڑا مزہ آتا ہے اس دہشتگردی میں بھی
![]()
آپ ایک بہت اہم اور فہرست میں اول آنے والے "ہتھیار" کا نام بھول رہے ہیں۔۔۔تو اور کیا
بیگمات کے پاس جو ماس ڈسٹرکشن ویپنز ہوتے ہین ان کا ہم مردوں کے پاس کوئی جواب نہیں ؎
مثال کے طور پر بیلن بلیسٹک سینڈل سکڈ چمٹا کروزر![]()
وہ کون ساآپ ایک بہت اہم اور فہرست میں اول آنے والے "ہتھیار" کا نام بھول رہے ہیں۔۔۔![]()
جزاک اللہسر جی گرین ٹی پیو ۔ شب بخیر
آپ ایک بہت اہم اور فہرست میں اول آنے والے "ہتھیار" کا نام بھول رہے ہیں۔۔۔![]()
وہ جناب مزہ ہی آگیا میری پسند کی چیز پیش کی ہے آپ نے۔ (