یہ کیا مذاق ہے مجھ غریب کے ساتھ
دیکھیے تھانیدارنی صاحبہ ۔۔۔ میں ایک غریب آدمی ہوں چھوٹی سی کینٹین ہے کیوں میرے ساتھ مذاق کرکے مذاق کا الزام بھی مجھے ہی دیے جارہی ہیں۔۔۔۔ رحم کیجیے ۔۔۔ غریب پر۔۔۔۔ :)
 
جیہ

لائبریرین
لگتا ہے کوئی غلط فہمی ہے. میں نے آج تک تھانہ دیکھا ہی نہیں. میں تھانیدارنی کیسے ہوگئی
 
لگتا ہے کوئی غلط فہمی ہے. میں نے آج تک تھانہ دیکھا ہی نہیں. میں تھانیدارنی کیسے ہوگئی
ذہن پر زور دیں کچھ کچھ یاد آئے گا ۔۔۔ آپ بہت مشہور تھانیدارنی ہیں۔۔۔ شاید کسی کیس میں دماغی چوٹ سے حافظہ متاثر ہوگیا ہے۔۔۔ خیر ہم تو اب بھی آپ کا ادب کرتے ہیں۔ (دل میں۔۔۔ ممکن ہے یہ تھانیدارنی ہمیں آزمارہی ہو۔)
 
مذاق کرنے سے فائده؟
میں پورے حواس میں ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
اب تو ماہی نے بھی اپنے نقلی آنٹی ہونے کا اعتراف کرلیا ۔۔۔ ۔ وہ بھی اکیلے نہیں ، بلکہ اپنی امی جان کو محفل میں لاکر۔۔۔ ۔ اونھ۔۔۔
خبردار جو ماہی احمد کو نقلی آنٹی کہا تو۔ وہ قائمقام آنٹی تھی۔ چونکہ آنٹی آ گئی ہیں اس لیے وہ عہدے سے دستبردار ہو گئی ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
اب تو ماہی نے بھی اپنے نقلی آنٹی ہونے کا اعتراف کرلیا ۔۔۔ ۔ وہ بھی اکیلے نہیں ، بلکہ اپنی امی جان کو محفل میں لاکر۔۔۔ ۔ اونھ۔۔۔
آپ کی کینٹین کو دوبارہ سے میں نے آباد کیا تھا۔ یاد کریں!!!
زیادہ باتیں بنائیں تو تھانیدارنی میری پکی سہیلی ہے۔
 
منصور مکرم

محفلین
کیا بات چل رہی ہے آج کل
کوئی پروموشن کی بات کر رہا ہے کوئی تنزلی کی
کوئی سرے سے انکاری ہے
تو کوئی محفل میں آنے سے پہلے شرم کو ایسے رکھ رہا ہے جیسے کہ ماسی گھر میں داخل ہوتے وقت برقع سائیڈ پر رکھتی ہے۔
 
آخری تدوین:

جیہ

لائبریرین
کیا بات چل رہی ہے آج کل
کوئی پروموشن کی بات کر رہا ہے کوئی تنزلی کی
کوئی سرے سے انکاری ہے
تو کوئی محفل میں آنے سے پہلے شرم کو ایسے رکھ رہا ہے جیسے کی ماسی گھر میں داخل ہوتے وقت برقع سائیڈ پر رکھتی ہے۔
درویشوں کا یہاں کیا کام؟
 
roasted-bhutta-copy.jpg

url
 
Top