ماہی احمد

لائبریرین
ارے چائے کافی کا ذکر ہو اور درویش نہ ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہو ہی نہیں سکتا۔
وہ سجاتے ہوئے تھوڑی کپ پر بھی گر گئی خیر نوش جاں فرمائیے اور دعا دیجیئے :)
Coffee-Foam-Art-46.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
پیسے لگتے ہیں یہاں
حضور کا یہ انداز گاہک ٹکنے نہیں دے گا
اور اگر ایسا ہوا تو شدید نقصان کے بعد چند روز میں ہی کینٹین بند کرنی پڑے گی
جس کے نتیجے میں حضور کو دقت کا سامنا ہو سکتا ہے کیونکہ مالک کا واحد کاروبار یہی ایک کینٹین ہی ہے۔
:)
 
سید صاحب آپکے کافی کی دوبارہ دیدار نہ ہوسکی۔
جان برادر غالب نے کیا خوب کہا ہے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
ارادہ کچھ ایسا ہی تھا مگر ایک شادی میں شرکت کے لئے راولپنڈی جانا پڑا اس وقت ادھر ہی ہوں
خیر یار زندہ صحبت باقی :)
 
آخری تدوین:

بھلکڑ

لائبریرین
ایک بک فیس اسٹیٹس!
!!!
ڈئیر سردی ....
.
.
.
جب تمہارا جانے کا دل ہی نہیں ہے تو
.
.
.
.
.
.
.
.
.
رمضان تک رک جاؤ ، عید کرکے چلی جانا !!!

:p:p:p
 

منصور مکرم

محفلین
وہ سجاتے ہوئے تھوڑی کپ پر بھی گر گئی خیر نوش جاں فرمائیے اور دعا دیجیئے :)
Coffee-Foam-Art-46.jpg
اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے ،سید صاحب نے ایک بار کافی پلائی تھی،اگر چہ یہ نقش و نگار تو نہیں تھے لیکن باقی کافی تو بالکل ایسی ہی گاڑھی تھی۔
 
Top