کچھ لکھا ہی نہیں تو کہاں سے نظر آئے گا ۔۔ ہیہی ہیہینہیں نظر آ رہا جواب
اوہ اچھا پھر ٹھیک ہے۔کچھ لکھا ہی نہیں تو کہاں سے نظر آئے گا ۔۔ ہیہی ہیہی
کیا ٹھیک ہے ؟اوہ اچھا پھر ٹھیک ہے۔
مہدی بھائی سب کو تھوڑی تھوڑی پلادیں ۔۔۔ اللہ برکت دے گا۔ہم چائے گھر سے بنا لائیں ہیں، ایک پیالی ہے اس لیے اسرار کوئی نہ کرے کہ ہم شرمندۂ دوستاں نہیں ہونا چاہتے!
میں ٹھیک ہوں، آپ ٹھیک ہیں؟؟؟کیا ٹھیک ہے ؟
کینٹین تو بند تھی، کپ کہاں سے آئے پھر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟مہدی بھائی سب کو تھوڑی تھوڑی پلادیں ۔۔۔ اللہ برکت دے گا۔
اس طرح کے کپ ساتھ لیے پھرتے ہیں۔کینٹین تو بند تھی، کپ کہاں سے آئے پھر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہمیشہ سے ٹھیکمیں ٹھیک ہوں، آپ ٹھیک ہیں؟؟؟
میں ٹھیک ہوں، آپ ٹھیک ہیں؟؟؟
اللہ ہمیشہ خوش رکھے۔ہمیشہ سے ٹھیک
ہونھاس طرح کے کپ ساتھ لیے پھرتے ہیں۔
آپ کے لیے بھی ڈھیر ساری دعائیںاللہ ہمیشہ خوش رکھے۔
آمین۔اللہ ہمیشہ خوش رکھے۔
اصول اصول ہے۔ہونھ
مجھے آئسکریم چایئے ، کہے دیتی ہوں پھر سے۔
پیسے دیتے ہیں وہ بھی منتھلی! کوئی مذاق نہیں۔۔۔
وہ چائے لیکر آئے ہیں لسی نہیں لائے کہ جس میں جتنا جی چاہے پانی ملاتے جائیں وہ لسی ہی رہے گی۔مہدی بھائی سب کو تھوڑی تھوڑی پلادیں ۔۔۔ اللہ برکت دے گا۔
ٹھیک ہے اسرار نہیں کرتے لیکن اصرار تو کر سکتے ہیں ناں۔ہم چائے گھر سے بنا لائیں ہیں، ایک پیالی ہے اس لیے اسرار کوئی نہ کرے کہ ہم شرمندۂ دوستاں نہیں ہونا چاہتے!