ابھی تو میں اور بھی لانا چاہ رہا تھا۔آپ تو سیب کھاکر شروع ہی ہوگئے۔۔۔![]()
ہفتہ آئے گا تو مل جائے گا۔ہفتہ نہیں ملا اب تک
یہ نہیں دے رہے کچھ بھی۔ کینٹین صرف نام کی ہے ہونھگرین ٹی ملے گی ؟
یہ نہیں دے رہے کچھ بھی۔ کینٹین صرف نام کی ہے ہونھ
احتجاج احتجاج