محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
بھائی ڈنر تو محفل میں ہی ہوتا ہے۔۔۔ رہی اردو تو وہ ہماری قومی زبان ہے۔شمشاد بھائی ۔۔
اردو محفل ڈنر کب سے بنا کر کھلانے لگی؟؟
یہ بتائیے آپ کیا کھانا پسند فرمائیں گے۔ ()
بھائی ڈنر تو محفل میں ہی ہوتا ہے۔۔۔ رہی اردو تو وہ ہماری قومی زبان ہے۔شمشاد بھائی ۔۔
اردو محفل ڈنر کب سے بنا کر کھلانے لگی؟؟
سوری۔۔۔ میٹھا ختم ہوچکا ہے۔ ()میں تو ابھی بریانی کھا کے آ رہا ہوں ۔۔۔ کچھ میٹھا مل سکتا ہے کیا ؟؟؟
مغزآپ کو کیا کھانے کا دل کر رہا ہے؟ ()
بالکل ملتا ہے ۔۔۔ آپ آرڈر تو کریں۔ ()تو کیا اس کینٹین میں رات کا کھانا نہیں.ملتا?
کس کا؟ ()
اردو محفل کے ٹکڑے مت کیجئے ۔۔۔ قومی زبان کے ہمدرد بھی اس بات پر اعتراض ہی کریں گے۔۔۔بھائی ڈنر تو محفل میں ہی ہوتا ہے۔۔۔ رہی اردو تو وہ ہماری قومی زبان ہے۔
یہ بتائیے آپ کیا کھانا پسند فرمائیں گے۔ ()
اردو محفل ہمارے لیے چاند ہے اور چاند کے ٹکڑے کرنا سنت ہے۔ ()اردو محفل کے ٹکڑے مت کیجئے ۔۔۔ قومی زبان کے ہمدرد بھی اس بات پر اعتراض ہی کریں گے۔۔۔
یہ کیا بات ہوئی میں جب بھی آتا ہوں ختم ہو جاتا ہے ()()سوری۔۔۔ میٹھا ختم ہوچکا ہے۔ ()
جنگل سے باہر نکل کر دیکھنا زیادہ بہتر ہوتا ۔۔۔اپنی پسند کی بھینس منتخب فرمائیں۔ ()
جو میں نے کافی بنا کے دی، وہ کیسی لگی؟آج تو بہت تھک گیا ہوں سفر کی روداد اور تصاویر پوسٹ کرتے کرتے ۔
کافی کی شدید طلب ہورہی ہے ۔ مگر لگتا ہے کینٹین ہی بند ہے۔