محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
شمشاد بھائی ذرا ان کو نمٹانا۔۔۔ میں بہت مصروف ہوں۔ ()سرسری آج کے تازہ سماچار کیا ہیں ؟
شمشاد بھائی ذرا ان کو نمٹانا۔۔۔ میں بہت مصروف ہوں۔ ()سرسری آج کے تازہ سماچار کیا ہیں ؟
شمشاد بھائی ذرا ان کو نمٹانا۔۔۔ میں بہت مصروف ہوں۔ ()
ایک لفظ ”سماچار“ پڑھ کر آپ نے تو اس جیسے اور ”دوچار“ الفاظ سے ہمیں ”دوچار“ کردیا۔ ()۔۔۔ ’’اس سمے دن پچھلے پہر کے سوا چار بجے ہیں۔ اب آپ وِگیانک سرسری سے انیک سماچار سنئے‘‘ ۔۔۔ ۔
لوگ آٹھ آٹھ آنسو رو رہےہوں گے۔ اس سے پہلے کہ وہ تین پانچ کریں، ہمیں نو دو گیارہ ہو جانا چاہئے۔ایک لفظ ”سماچار“ پڑھ کر آپ نے تو اس جیسے اور ”دوچار“ الفاظ سے ہمیں ”دوچار“ کردیا۔ ()
کینٹین میں خوش آمدید۔۔۔ہائیں
کینٹین بھی کھُل گئی
ہمیں خبر بھی نہ کی کسی نے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو فرصت دے۔ ()ماہی احمد آجکل مصروف ہے.
آمین!اللہ تعالیٰ آپ کو فرصت دے۔ ()
پینے کے لیے یا سرو کرنے کے لیے۔ ()آمین!
ویسے میں آتی جاتی رہوں گی چائے کافی کے لیئے.
سرسری کافی ؟
جن جن کو کافی پینی ہے آجائیں۔۔۔ ٹھنڈی ہورہی ہے۔ ()پینے کے لیئے
۔۔۔۔۔۔۔ اور کافی ساری پلا دیں!پہلے انھیں کافی پلا دیں۔ ()
حضور یہ کافی تو نہیں البتہ روشنائی ضرور لگ رہی ہے اب قلم اور تختیاں لے کر آ جاتے ہیں کہ یہاں رسمِ خطاطی عام ہوئیجن جن کو کافی پینی ہے آجائیں۔۔۔ ٹھنڈی ہورہی ہے۔ ()
بلیک کافی اس کو کہتے ہیں کیا؟؟؟؟جن جن کو کافی پینی ہے آجائیں۔۔۔ ٹھنڈی ہورہی ہے۔ ()
جن جن کو کافی پینی ہے آجائیں۔۔۔ ٹھنڈی ہورہی ہے۔ ()
یہ اتنی ہے کہ سب کو کافی ہوجائے گی۔()حضور یہ کافی تو نہیں البتہ روشنائی ضرور لگ رہی ہے اب قلم اور تختیاں لے کر آ جاتے ہیں کہ یہاں رسمِ خطاطی عام ہوئی
جن جن کو کافی پینی ہے آجائیں۔۔۔ ٹھنڈی ہورہی ہے۔ ()
اسے ”بلیک کافیز“ کہتے ہیں۔ ()بلیک کافی اس کو کہتے ہیں کیا؟؟؟؟