محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
گفت و شنید تو یہی ہے۔شنید تو ہے کہ ٹرانسفر کا فیصلہ تھانے کے وسیع تر مفاد میں واپس لے لیا گیا ہے
گفت و شنید تو یہی ہے۔شنید تو ہے کہ ٹرانسفر کا فیصلہ تھانے کے وسیع تر مفاد میں واپس لے لیا گیا ہے
کمال ہے غالب اور تھانیدارنی؟؟جو پورے علاقے میں ”غالب“ ہے۔
پہلا مصرع کسی تھانیدارنی کا اور دوسرا مصرع غالباً کسی پختہ شاعر کا ہے۔کمال ہے غالب اور تھانیدارنی؟؟
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
گویم مشکل و گر نہ گویم مشکلپہلا مصرع کسی تھانیدارنی کا اور دوسرا مصرع غالباً کسی پختہ شاعر کا ہے۔
اللہ آسان کرے۔گویم مشکل و گر نہ گویم مشکل
کیا؟اللہ آسان کرے۔
جیہ برف زیادہ پڑی ہے کہ کم؟
شہر میں کم. آس پاس پہاڑ سفید ہو گئے ہیںجیہ برف زیادہ پڑی ہے کہ کم؟
اس موسم میں تو کافی ہی کافی ہے۔وہ بھی چاکلیٹیکافی ؟؟
جی۔ ۔۔ تو پلائیں بھی ۔۔اس موسم میں تو کافی ہی کافی ہے۔وہ بھی چاکلیٹی