گمپ میرے پاس کئی دنوں سے انسٹال ہے۔ لیکن میں اسے ٹھیک سے استعمال کرنا نہیں جانتا۔ تو جب تک سیکھنے کی نوبت نہیں آتی۔ فوٹو شاپ کا ایک کافی پرانا پورٹیبل ایڈیشن استعمال کر رہا ہوں۔گمپ GIMP اور پینٹ ڈاٹ نیٹ
عرصہ دس بارہ سال قبل میں نے گمپ میں کچھ تجربات کیے تھے۔۔۔ بالخصوص خطاطی کو لیکر۔۔۔ لیکن میرا سافٹ وئیرز کا استعمال بہت ہی محدود ہے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ اب دل ہی نہیں کرتا کچھ بھی کرنے کو۔
آپ ان میں سے کون کون سے سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں؟
گمپ میرے پاس کئی دنوں سے انسٹال ہے۔ لیکن میں اسے ٹھیک سے استعمال کرنا نہیں جانتا۔ تو جب تک سیکھنے کی نوبت نہیں آتی۔ فوٹو شاپ کا ایک کافی پرانا پورٹیبل ایڈیشن استعمال کر رہا ہوں۔
ابھی PdfGear انسٹال کیا ہے۔