10000bc!

علی ذاکر

محفلین
شہزاد صاحب کام ہو گیا تھا عارف صاحب کی دییے ہوئے لنک سے جا کر اس کا کودک ڈاؤنلوڈ کر لیاتھا شکریہ !

مع السلام
 

ہادی

محفلین
بھائی یہ یقیناً divx فائل ہوگی۔ یہاں سے اسکا کوڈک اتار لو:
http://www.divx.com/en/downloads/divx
میں نے بھی ایک اور فلم لوڈ کی ہے وہ بھی نہیں چلتی اس میں یہ لکھا آتا ہے


If after downloading you are unable to watch the video then

INSTALL

Free Movie License to watch this video.

نام ہے Ice age 3.[2009].Best DivX @ High Quality
کوڈک اس کو سپوٹ نہیں کر رہا
ویسے اس کا فارمیٹ ہے wmv
 

arifkarim

معطل
میں نے بھی ایک اور فلم لوڈ کی ہے وہ بھی نہیں چلتی اس میں یہ لکھا آتا ہے


If after downloading you are unable to watch the video then

INSTALL

Free Movie License to watch this video.

نام ہے Ice age 3.[2009].Best DivX @ High Quality
کوڈک اس کو سپوٹ نہیں کر رہا
ویسے اس کا فارمیٹ ہے wmv

میرے خیال میں تو یہ ایک وائرس ٹائپ اشتہاری مووری ہے کیونکہ Ice Age 3 ابھی ہائی کوالٹی میں ریلیز نہیں ہوئی!
 

ہادی

محفلین
بادی اس کے لیئے divx پلیئر انسٹال کرو چل جائے گی !

یہ رہا اس کا ربظہ ادھر سے جاکر ڈاؤنلوڈ کر لو

مع السلام

divx playerبھی اس کو سپورٹ نہیں کر رہا۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہ ویڈیو میڈیا پرو ٹیکٹڈ ہے میں نے اوپر ذکر بھی کیا ہے کہ اس کیلئے لائسنس انسٹال کر نا پڑے گا۔اب اس کے بھی طریقے ہیں کہ کس طرح اس کو ان لاک کریں جو مجھے نہیں آتے۔ کریک شئیرز کر نے پر یہاں پا بندی ہے
 

علی ذاکر

محفلین
تو جو عارف نے کہا ہے پھر وہی مسئلہ ہو سکتا ہے میرے ساتھ بھی ایسا بہت ہوا ہے !

مع السلام
 
Top