مطلب ایک بار دیکھنے کا قابل ہے ؟
مع السلام
مجھے تو پسند نہیں آئی، لیکن خیر اپنی اپنی رائے ہوتی ہے۔
ڈاؤنلوڈ کی ہے لیکن لیکن پلیئر کوئ بھی نہیںچلا رہا !
مع السلام
میں نے بھی ایک اور فلم لوڈ کی ہے وہ بھی نہیں چلتی اس میں یہ لکھا آتا ہےبھائی یہ یقیناً divx فائل ہوگی۔ یہاں سے اسکا کوڈک اتار لو:
http://www.divx.com/en/downloads/divx
میں نے بھی ایک اور فلم لوڈ کی ہے وہ بھی نہیں چلتی اس میں یہ لکھا آتا ہے
If after downloading you are unable to watch the video then
INSTALL
Free Movie License to watch this video.
نام ہے Ice age 3.[2009].Best DivX @ High Quality
کوڈک اس کو سپوٹ نہیں کر رہا
ویسے اس کا فارمیٹ ہے wmv
بادی اس کے لیئے divx پلیئر انسٹال کرو چل جائے گی !
یہ رہا اس کا ربظہ ادھر سے جاکر ڈاؤنلوڈ کر لو
مع السلام