......

عباس رضا

محفلین
░░░░░░███████ ]▄▄▄▄▄▄▄▄▃
▂▄▅█████████▅▄▃▂
I███████████████████].
◥⊙▲⊙▲⊙▲⊙▲⊙▲⊙▲⊙◤...
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
احبابِ من..سب سے پہلے آپ کی توجہات کا شکریہ باقی کچھ یوں ہے کی کل شام کو ان نقاط سے پہلے کچھ اپنی دانست میں منظوم نکات تھے..جس پر فاخر بھائ نے بہت پیار سے متوجہ کیا کہ ابھی یہ ہانڈی کو تھوڑا سا اور پکائںں ورنہ باذوق محفلین پر گراں گ‌ذرے گی...تو ہم اس مشورے سے سہمت ہوئےاور سے پیشتر برخاست کردی....انشاءاللہ دوبارہ پیش کرونگا...انتظار کیجیے...انہی توجہات کا طالب ہوں...آخر میں عللامہ صاحب کے اس شعر پر اختتام کرونگا کہ...باد مخالف سے...... باقی تو آپ کو یا د آہی گیا ہو گا تو کیوں محنت کروں...:D
.
 
Top