......

فرقان احمد

محفلین
یہ واحد شعری کاوش ہے جس کی اصلاح کر کے ہم بھی استاد کے منصب پر فائز ہو سکتے ہیں اس لیے لڑی ہذا کو حذف نہ کیا جاوے تو بہتر ہے؛ تاہم معلوم ہوتا ہے کہ اب اسے کسی اور زمرے میں منتقل کیے جانے کا وقت آیا ہی چاہتا ہے ۔۔۔! :)
 
Top