یاسر شاہ
محفلین
یہ بریلوی ٹینک ہے -اور یہ کیا ہے..؟
یہ بریلوی ٹینک ہے -اور یہ کیا ہے..؟
یہ شعر اقبال سے منسوب ہے لیکن غالبا ان کا نہیں ہے۔آخر میں عللامہ صاحب کے اس شعر پر اختتام کرونگا کہ...باد مخالف سے......
یہ نکات عن قریب چودہ نکات میں تبدیل ہونے والے ہیں!!!زیدی صاحب یہ کون سی زبان میں گفتگو ہورہی ہے۔ ہمیں تو فقط نکات ۔۔۔ یقینا اہم ہوں گے ۔۔۔ نظر آر ہے ہیں۔ یہ نکات ہیں یا تارے جو ہمیں سرشام دکھائی دے رہے ہیں۔
جی...سرچ کیا...صادق حسین صاحب کا ہے....مگر ہمارا اختتام پھر بھی اسی پر ہے...یہ شعر اقبال کے منسوب ہے لیکن غالبا ان کا نہیں ہے۔
کیوں نہ آج براہِ راست اصلاح لے لوں اساتذہ کرام سے متوقع .نشست میں....یہ نکات عن قریب چودہ نکات میں تبدیل ہونے والے ہیں!!!
خاکسار.یہ سن کہ حیران و دنگ ہے...یہ اعلانِ جنگ ہے!!!
مناسب خیال ہے!!!کیوں نہ آج براہِ راست اصلاح لے لوں اساتذہ کرام سے متوقع .نشست میں....
سوچ رہا.ہوں چار چھے لے آؤں یہاں کی مشقت بچ جائے گی...مناسب خیال ہے!!!
سوچ رہا.ہوں چار چھے لے آؤں یہاں کی مشقت بچ جائے گی...
اور.اگر خالد چوہدری اور سچے انسان کے بیچ میں جگہ ملی تو پھرررر....اوہ نو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچومر نکل جائے گا!!!اور.اگر خالد چوہدری اور سچے انسان کے بیچ میں جگہ ملی تو پھرررر....
بس اسی خیال.سے کہا تھا...ہماری چار چھ تخلیقات سے کم از کم..."کچومر " نہیں بنے بس تھوڑا سا بھرتہ بنے گا ...جس کو رفع کرنے کے..لیے.امین صاحب موجود ہونگے...کچومر نکل جائے گا!!!
لیکن ہمارا جو کچومر بن جائے گا اس کا کیا ہوگا!!!ہماری چار چھ تخلیقات سے کم از کم..."کچومر " نہیں بنے بس تھوڑا سا بھرتہ بنے گا ...
اس کے لیے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ہیں نالیکن ہمارا جو کچومر بن جائے گا اس کا کیا ہوگا!!!
لیکن ہمارا جو کچومر بن جائے گا اس کا کیا ہوگا!!!
.جس کو رفع کرنے کے..لیے.امین صاحب موجود ہونگے...
اسی لیے ان کو نہیں بلا رہے ہیں۔۔۔اس کے لیے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ہیں نا
وہ تو خود کچور نکال گروپ کے سرکردہ رکن ہیںاس کے لیے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ہیں نا
ہیں ں ں ں کیوں جی؟ ان کی مصروفیت ہے یا آپ ہی نہیں بلا رہے؟اسی لیے ان کو نہیں بلا رہے ہیں۔۔۔
ورنہ ہمارا کچومر بڑے شوق سے کھاتے!!!
کوئی نیا ظالم گروپ معلوم ہوتا ہےکچور نکال گروپ