شیبہ لقب تھا، لیکن اصل نام بھی کچھ اور تھا۔ عبدالمطب نہیں تھا۔
ویسے میں نے شیبہ بن ہاشم ہی پڑھا ہے۔۔مطلب عبد مناف کے چھ بیٹوں میں سے سب سے بڑے اور ہاشم کے بھائی تھے۔۔انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کی پرورش کی تھی ان کے ہاں پرورش پانے کی وجہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام عبد المطلب پڑا۔۔
مجھے تو سارا کے جوابات سب صحیح لگ رہے ہیں ۔۔ اس لئے بس ایک ہی جواب لکھا ۔۔
یہ رزلٹ کب ملے گا اس پرچے کا ۔۔
اس کا رزلٹ کل اناؤنس ہو گا۔