120 گز کے مکان میں 653 افراد

یوسف-2

محفلین
news-06.gif
 

عسکری

معطل
یہ کہیں پاکستان نے نیوکلئیر اور کیمیائی حملے سے بچنے والے بنکر تو نہیں بنا لیے چائنا کی طرح؟:p
 

یوسف-2

محفلین
سندھ پاکستان کا وہ واحد صوبہ ہے، جس میں دیہی اور شہری کی قانونی تفریق پاکستان کے پہلے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کے منہ بولے بیٹے اور واحد ”سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر“ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور حکومت میں 20 سال کے لئے قائم کیا تھا، مگر جو ہنوز قائم ہے۔ سندھ کے سرکاری ملازمتوں میں دیہی و شہری کی تقسیم کے کوٹہ نے سندھ کو عملاََ دو حصوں میں تقسیم کردیا ہے۔ قبل ازیں یہ دو لسانی صوبہ تو تھا ہی۔ کوٹہ سسٹم اور ایم کیو ایم کے قیام کے بعد یہ تاثر مزید گہرا ہوگیا کہ سندھ کے واقعی ”دو حصے“ ہیں۔ دیہی سندھ ہو یا شہری سندھ، دونوں جگہوں پر مردم شماری اور ووٹر لسٹ میں اس قسم کی فاش غلطیاں بے شمار ہیں۔ ”دو نوں فریقوں“ نے اپنے اپنے فائدے کے لئے اپنی اپنی مرضی کی مردم شماری اورووٹر لسٹیں سرکاری دستاویزات میں شامل کرا رکھی ہیں۔ اگر یہ دونوں کام فوج کی نگرانی میں کرا کر منصفانہ مردم شماری اور ووٹر لسٹیں تیار کرا ئی جائیں تو شاید سندھ بہتری کی جانب گامزن ہوسکتا ہے۔
 

پپو

محفلین
جی ہاں! عمارت سو منزلہ ہی ہوگی۔ سویں منزل زمین کے اوپر اور بقیہ 99 منزلیں زیرِ زمین لہٰذا اَن سین :)
یار اس سے کیا فرق پڑتا ہے منزلیں زمین کے اوپر ہوں یا زیر زمین جو مر گئے ہیں ان کا حق ووٹ ضائع کر دیا جائے
ویسے بھی ان کے مرنے میں جس کا ہاتھ ہو اس کو یہ حق ہے اس کے ووٹ کا استعمال کریں جیسے مقتول کی جیب کا سامان قاتل کو ملتا ہے کیا سمھجے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top