13۔12۔11

قیصرانی

لائبریرین
آج صبح سے بہت شور مچ رہا ہے کہ آج گیارہ دسمبر 2013 ہے۔ یعنی گیارہ بارہ تیرہ۔ آئیندہ یہ تاریخ ٹھیک ایک سو سال بعد آئے گی۔ پتہ نہیں اس وقت میں کہاں بزی ہوں، اس لئے سوچا کہ آج والی تاریخ کا ہی دھاگہ کھول لوں :)
 
کاشفی

محفلین

واہ! بہت خوب۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
آج صبح سے بہت شور مچ رہا ہے کہ آج گیارہ دسمبر 2013 ہے۔ یعنی گیارہ بارہ تیرہ۔ آئیندہ یہ تاریخ ٹھیک ایک سو سال بعد آئے گی۔ پتہ نہیں اس وقت میں کہاں بزی ہوں، اس لئے سوچا کہ آج والی تاریخ کا ہی دھاگہ کھول لوں :)
بہت اچھا کیا۔ سو سال گزرتے ویسے بھی کون سا دیر لگتی ہے۔ لوگ بمشکل دو چار برس ہی آگے جاتے ہیں اتنے ذرا سے وقت میں :daydreaming:۔
مذاق برطرف واقعی یہ بہت دلچسپ ہے۔ آج سارا دن گزر گیا لیکن مجھے اندازہ نہیں ہوا کہ آج کی تاریخ میں یہ خصوصیت ہے۔ :)
 
ہممم۔۔ نو کمنٹس :)
دوسری لائن، ابھی سوچ لیں، بارہ نہیں بجے رات کے ابھی، اس لئے تاریخ وہی ہے :)
 
عمر سیف

محفلین
551297_550455355041561_1378713291_n.jpg
 
کاشفی

محفلین
میں بھی یہی کہنے والا تھا ۔۔لیکن بھول گیا تھا کہ کب کہنے والا تھا۔۔
ابھی دیکھا تو مجھے بھی یاد آیا کہ میں بھی یہی کہنے والا تھا۔۔لیکن مجھ سے پہلے ہی کسی نے کہہ دیا۔۔۔
 
Top