واہ! بہت خوب۔آج صبح سے بہت شور مچ رہا ہے کہ آج گیارہ دسمبر 2013 ہے۔ یعنی گیارہ بارہ تیرہ۔ آئیندہ یہ تاریخ ٹھیک ایک سو سال بعد آئے گی۔ پتہ نہیں اس وقت میں کہاں بزی ہوں، اس لئے سوچا کہ آج والی تاریخ کا ہی دھاگہ کھول لوں
ارے بھتیجی، خود بھی کچھ کام کر لیں نااور باقی تاریخیں کتنی دیر بعد آئیں گی؟
کبھی بھی نہیں آئیں گی چچا۔۔۔ارے بھتیجی، خود بھی کچھ کام کر لیں نا
بہت اچھا کیا۔ سو سال گزرتے ویسے بھی کون سا دیر لگتی ہے۔ لوگ بمشکل دو چار برس ہی آگے جاتے ہیں اتنے ذرا سے وقت میں ۔آج صبح سے بہت شور مچ رہا ہے کہ آج گیارہ دسمبر 2013 ہے۔ یعنی گیارہ بارہ تیرہ۔ آئیندہ یہ تاریخ ٹھیک ایک سو سال بعد آئے گی۔ پتہ نہیں اس وقت میں کہاں بزی ہوں، اس لئے سوچا کہ آج والی تاریخ کا ہی دھاگہ کھول لوں
ہاں بھتیجی۔ ایک قول ہے کہکبھی بھی نہیں آئیں گی چچا۔۔۔
عجیب سی دنیا ہے صرف خاص ہی خاص نہیں عام بھی خاص ہے سمجھنے کی بات ہے بس۔۔۔
ہممم۔۔ نو کمنٹسبہت اچھا کیا۔ سو سال گزرتے ویسے بھی کون سا دیر لگتی ہے۔ لوگ بمشکل دو چار برس ہی آگے جاتے ہیں اتنے ذرا سے وقت میں ۔
مذاق برطرف واقعی یہ بہت دلچسپ ہے۔ آج سارا دن گزر گیا لیکن مجھے اندازہ نہیں ہوا کہ آج کی تاریخ میں یہ خصوصیت ہے۔