مبارکباد 2ہزاری قراۃالعین

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
smiles_431.gif
 
کیا بات ہے ، خوب نام روشن کیا ہے اعوانوں کا ۔ :)

ویسے اتنی جلدی دو ہزار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشگوار حیرت میں گم ہوں۔

میں نے تو اتنا زور لگا لیا فقط دس ہزار آٹھ سال میں ہو سکے ہیں۔
 
رانا

محفلین
قرۃ العین کو تو دوہزاری منصب پر مبارکبادیں دے دے کر ہم نے عجیب مشکل میں ڈال دیا ہے۔ مبارکبادی پیغام سے کہیں زیادہ خلوص اور محنت سے وہ شکریہ ادا کررہی ہیں۔ کل جس وقت ہم نے مبارکباد دی تو یہ بھی آن لائن تھیں لیکن کافی دیر تک مبارکباد کی وصولی کی رسید نہیں آئی تو ہمیں کوئی حیرت نہیں ہوئی بلکہ ہم سمجھ گئے کہ "Thank you" پر پرخلوص محنت ہورہی ہوگی اور ہمارا اندازہ درست ہی نکلا۔ اتنے پرخلوص شکریہ کا بھی شکریہ ادا ہونا چاہئے۔ بہرحال لگتا ایسے ہے کہ اگر مبارکباردیں اسی رفتار سے جاری رہیں تو بے چاری قرۃ العین اتنی نڈھال ہوجائیں گی کہ اگلا سنگ میل یعنی تین ہزاری منصب وہ شائد اگلے تین سال میں بھی عبور نہ کرپائیں۔;)
 
بلکل ٹھیک کہا بھیا آپ نے کہ رفتار یہیں تھم گئی ہے۔۔۔!
 
Top