اعداد و شمار میں گھپلا!میں نے تو اتنا زور لگا لیا فقط دس ہزار آٹھ سال میں ہو سکے ہیں۔
کیا بات ہے ، خوب نام روشن کیا ہے اعوانوں کا ۔
ویسے اتنی جلدی دو ہزار ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ خوشگوار حیرت میں گم ہوں۔
میں نے تو اتنا زور لگا لیا فقط دس ہزار آٹھ سال میں ہو سکے ہیں۔
میری طرف سے بھی مبارک باد کے 3 عدد ٹوکرے شکریہ کے ساتھ قبول فرمائیں
میں سمجھی آپ سادہ ہیںمیری دفعہ اتنا سادہ شکریہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ انصاف نہیں ہے یہ
میری دفعہ اتنا سادہ شکریہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ انصاف نہیں ہے یہ
میری طرف سے بھی مبارکباد قبول ہو
بلکل ٹھیک کہا بھیا آپ نے کہ رفتار یہیں تھم گئی ہے۔۔۔!قرۃ العین کو تو دوہزاری منصب پر مبارکبادیں دے دے کر ہم نے عجیب مشکل میں ڈال دیا ہے۔ مبارکبادی پیغام سے کہیں زیادہ خلوص اور محنت سے وہ شکریہ ادا کررہی ہیں۔ کل جس وقت ہم نے مبارکباد دی تو یہ بھی آن لائن تھیں لیکن کافی دیر تک مبارکباد کی وصولی کی رسید نہیں آئی تو ہمیں کوئی حیرت نہیں ہوئی بلکہ ہم سمجھ گئے کہ "Thank you" پر پرخلوص محنت ہورہی ہوگی اور ہمارا اندازہ درست ہی نکلا۔ اتنے پرخلوص شکریہ کا بھی شکریہ ادا ہونا چاہئے۔ بہرحال لگتا ایسے ہے کہ اگر مبارکباردیں اسی رفتار سے جاری رہیں تو بے چاری قرۃ العین اتنی نڈھال ہوجائیں گی کہ اگلا سنگ میل یعنی تین ہزاری منصب وہ شائد اگلے تین سال میں بھی عبور نہ کرپائیں۔