اللہ کامل صحت عطا فرمائے آمینالسلام علیکم. بہت عرصے بعد محفل میں حاضری ہوئی ہے. 20 جولائی 2017 کو رات سوتے میں سینے میں درد ہوا RIC گیا کچھ دن بعد ETT پازیٹو آیا کل انجیوگرافی ہوئی مگر انجیو پلاسٹی ممکن نہیں کیونکہ 3 شریانیں مختلف جگہ سے تنگ ہیں اور اتنی جگہ سٹنٹ نہیں ڈل سکتے سو سرجری تجویز کی گئی ہے.
آپ احباب سے دعائوں کی گزارش ہے...