دعا 20 جولائی رات سے دل کی تکلیف

السلام علیکم. بہت عرصے بعد محفل میں حاضری ہوئی ہے. 20 جولائی 2017 کو رات سوتے میں سینے میں درد ہوا RIC گیا کچھ دن بعد ETT پازیٹو آیا کل انجیوگرافی ہوئی مگر انجیو پلاسٹی ممکن نہیں کیونکہ 3 شریانیں مختلف جگہ سے تنگ ہیں اور اتنی جگہ سٹنٹ نہیں ڈل سکتے سو سرجری تجویز کی گئی ہے.
آپ احباب سے دعائوں کی گزارش ہے...
اللہ کامل صحت عطا فرمائے آمین
 

فاخر رضا

محفلین
سلام. خدا آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عنایت فرمائے
ہم سب کو اس حال میں پہنچنے سے پہلے اپنا چیک اپ کرالینا چاہیے
 
Top