کیا یہ میٹھا دال سے بنتا ہے۔
ت تفسیر محفلین جنوری 6، 2007 #22 حجاب نے کہا: کیا یہ میٹھا دال سے بنتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش آمدید حجاب نہیں
ت تفسیر محفلین جنوری 6، 2007 #26 حجاب نے کہا: اور کتنے سوال کر سکتی ہوں میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہرممبر 20 سوال کرسکتا ہے۔ آپ نے اب تک 3 کئے ہیں اگر آپ سوال اس طرح لکھیں تو کاونٹ رہے گی۔ مثال 4 - کیا ۔۔۔۔۔۔ اشارہ: اس پکوان میں دودہ، شکر، انڈے اور۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں
حجاب نے کہا: اور کتنے سوال کر سکتی ہوں میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہرممبر 20 سوال کرسکتا ہے۔ آپ نے اب تک 3 کئے ہیں اگر آپ سوال اس طرح لکھیں تو کاونٹ رہے گی۔ مثال 4 - کیا ۔۔۔۔۔۔ اشارہ: اس پکوان میں دودہ، شکر، انڈے اور۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں
ت تفسیر محفلین جنوری 6، 2007 #28 حجاب نے کہا: آپ نے انڈے کا حلوہ پوچھا ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں
حجاب محفلین جنوری 6، 2007 #29 5۔ دودھ ،انڈے اور شکر کے علاوہ اور بھی کچھ استعمال ہوتا ہے اس میٹھے میں؟
ت تفسیر محفلین جنوری 6، 2007 #30 حجاب نے کہا: 5۔ دودھ ،انڈے اور شکر کے علاوہ اور بھی کچھ استعمال ہوتا ہے اس میٹھے میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں ایک اور (آخری)
حجاب نے کہا: 5۔ دودھ ،انڈے اور شکر کے علاوہ اور بھی کچھ استعمال ہوتا ہے اس میٹھے میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں ایک اور (آخری)
ت تیشہ محفلین جنوری 6، 2007 #35 اور تو مجھے کچھ پتا نہیں پر انڈوں کا حلوہ پڑھکر میں اٹھکر تیر کی طرح کچن میں گئی انڈے کا حلوہ بنایا اور کھایا ، شکریہ حجاب آج آپ نام نہ لیتی تو میرے ذہن میں نہ آتا ، ذہن میں نہ آتا تو دل نہ کرتا ۔ نام دیکھکر آج بہت دن بعد بنایا اور کھایا ۔
اور تو مجھے کچھ پتا نہیں پر انڈوں کا حلوہ پڑھکر میں اٹھکر تیر کی طرح کچن میں گئی انڈے کا حلوہ بنایا اور کھایا ، شکریہ حجاب آج آپ نام نہ لیتی تو میرے ذہن میں نہ آتا ، ذہن میں نہ آتا تو دل نہ کرتا ۔ نام دیکھکر آج بہت دن بعد بنایا اور کھایا ۔
ت تفسیر محفلین جنوری 7، 2007 #37 ڈاکٹر عباس نے کہا: کیا اس میں ڈبل روٹی کے ٹکڑے ڈلتے ھیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں
ت تفسیر محفلین جنوری 7، 2007 #40 ڈاکٹر عباس نے کہا: کیا اس کے نام میں شاھی شامل ھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں