20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

فرقان احمد

محفلین
ہماری طرف سے فی الوقت محض تین سوال:

1۔ کیا وہ بنیادی طور پر غزل گائیک ہیں؟
2۔ کیا وہ پاکستان میں مقیم ہیں؟
3۔ کیا وہ 1960ء سے قبل پیدا ہوئے؟
 
محمد وارث

لائبریرین
ہماری طرف سے فی الوقت محض تین سوال:

1۔ کیا وہ بنیادی طور پر غزل گائیک ہیں؟
2۔ کیا وہ پاکستان میں مقیم ہیں؟
3۔ کیا وہ 1960ء سے قبل پیدا ہوئے؟
آپ کا سوال نمبر ا، کل سوال نمبر 3 - جی نہیں
2، 4 - جی نہیں
3، 5 - جی ہاں
 
فرقان احمد

محفلین
آپ کا سوال نمبر ا، کل سوال نمبر 3 - جی نہیں
2، 4 - جی نہیں
3، 5 - جی ہاں
چھٹا، ساتواں، اور آٹھواں سال بھی ہماری طرف سے
6۔ کیا یہ سنگر ایک خاتون ہیں؟ :)
7۔ کیا یہ شخصیت پلے بیک گلوکاری سے وابستہ رہی ہے؟
8۔ کیا ان کے خاندان سے کوئی اور بھی گلوکاری سے وابستہ ہے؟
 
6 ۔ جی ہاں
7- جی ہاں
8 - جی ہاں
 
فرقان احمد

محفلین
گو کہ لتا منگیشکر کے خاندان میں اور بھی گلوکارائیں موجود ہیں تاہم، ہم ایک خطرہ مول لیتے ہوئے سیدھے جواب کی طرف بڑھیں گے۔ ہمارا جواب ہے، آشا بھوسلے! :)
6_0.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
گو کہ لتا منگیشکر کے خاندان میں اور بھی گلوکارائیں موجود ہیں تاہم، ہم ایک خطرہ مول لیتے ہوئے سیدھے جواب کی طرف بڑھیں گے۔ ہمارا جواب ہے، آشا بھوسلے! :)
6_0.jpg
جی آپ کا جواب درست ہے۔ زبردست۔

ان سارے سوالوں میں سوال نمبر 8 سب سے اہم تھا۔ " کیا ان کے خاندان سے کوئی اور بھی گلوکاری سے وابستہ ہے؟"۔ اس کا جواب میں اگر 'نہیں' میں دے دیتا تو اب تک جتنے سوال ہو چکے تھے ان کے جواب بھی درست رہتے اور شخصیت بدل جاتی اور "آشا بھوسلے" کی جگہ "اُوشا اُتھپ" ہو جاتی۔ :)
 
Top